Ticker

6/recent/ticker-posts

ادارہ بزمِ کیف، پیرو، بھوج پور آن لائن طرحی مشاعرہ میں شامل غزلیں

ادارہ بزمِ کیف، پیرو، بھوج پور، سہسرام، بہار کی فرمائش پر طرحی غزل/ طرحی غزلیہ نظم

شاعر : رام داس " انسان پریم نگری "

دنیا میں ہم سبھی مسافر ہیں !!
ہجرت آمادہ ہیں ، مہا جر ہیں !!

ایسا لگتا ہے ، ہم مہا جر ہیں !!
دنیا میں ہر طرح سے قاصر ہیں !!

اپنے ہی دیس میں ہیں، اے راما !
پھر بھی بیدیسی ہیں، مہاجر ہیں !

ہم کو مت کہنا : " شاعرِ کہنہ " !!
راما ! ، ہم بھی " جدید شاعر " ہیں

اے ہمدم !، کم نہیں کسی سے ہم !!
ہم " غالب ، میر، اور ساحر ہیں " !!

ہم " شاہین و عقاب " کے جیسے،
بس اونچا اڑنے والے طائر ہیں !!

اے ہمدم!، ہارتے نہیں ہیں ہم !!
شطرنجی چال والے شاطر ہیں !!

سونا اور چاندی بیچتے ہیں ہم !!
ہیرے کے ہم پرانے تاجر ہیں !!

تم " رحمان و رحیم مت سمجھو " !!
ہم بھی " جبار ہیں کہ جابر ہیں "

ہم دنیادار ہیں، کہاں دیں دار ؟!
ہم سب جن دہریے ہیں، داہر ہیں !!

سب گورکھ دھندے جانتے ہیں ہم !
ہم طرفہ حق پرست کافر ہیں !!

جگ میں ہم جھوٹ بولتے ہیں کب؟
یارو!، ہم حق پرست شاعر ہیں !!

اہلِ شعر و سخن ہیں ہم، یارو !!
ہم فنِ شاعری میں ماہر ہیں !!

ہم سے کچھ بھی چھپا نہیں ہے،رام
ہم سب کچھ دیکھتے ہیں، ناظر ہیں


عزل : ۲
شاعر : رام داس " انسان پریم نگری "

مجھ کو یہ پنچھی بہت پیارا ہے، بے حد ہے عزیز !!
پیار کا پنچھی ہے، میں کاہے؟، اڑادوں اس کو/ کاہے بھگا دوں اس کو ؟!

خود ہی مر جاۓ گا یہ ، آۓ گی مجھ کو بھی موت !!
فالتو میں کبھی کاہے میں سزادوں اس کو !؟!

چاند سورج سے اجالا تو بہت ھوتا ہے/ اجالے تو بہت ہوتے ہیں !؟!
چاند سورج نہ دوں ، ننھا سا دیا دوں اس کو !!

ننھا سا ایک دیا، دوستو!، ہے مجھ کو عزیز !!
اس لۓ تحفے میں " ننھا سا دیا" دوں اس کو !!

مذہبی حلیہ میں ہے، نام اس کا ہے عجیب/ غریب/ قسم سے !؟!
میں نے چاہا کہ نگاہوں سے گرا دوں اس کو !؟

ہاں ! ، مگر میں نے گرایا نہ نظر سے اس کو !!
اب میں خود ہی کو گراؤں گا نظر سے اپنی !؟

زندگی اپنی ، " غزل " کی سی ہے ! ، سندر ہے بہت !!
کیوں ؟، مزا ، موت کا ، اے رام ! ، چکھا دوں اس کو !!
--------------------------------------------
نوٹ :- یہ شعری تخلیقات بالکل تازہ، غیر مطبوعہ اور غیر منشورہ ہیں !!
--------------------------------------------
رام داس " انسان پریم نگری "
ڈاکٹر جاوید اشرف قیس فیض اکبر آبادی منزل، خدیجہ نرسنگ ہوم 'رانچی ہل سا ئڈ ، امام با ڑہ روڈ ، رانچی-834001، جھار کھنڈ، انڈیا -ایشیا-
--------------------------------------------
عظیم استاد شاعر حکیم مومن خاں مومن دہلوی کے نام سے بنائی گئی " بزم۔ مومن" کے تحت مندرجہ ذیل طرحی مصاریع پر اشعار کہہ کر تمام شعراء احباب میرے وھاٹس ایپ نمبر " 6201728863" پر اپنی پہلی فرصت میں یعنی جلد از جلد ارسال فرمائیں- تمام شعراء احبا ب کے اشعار " بسمل جی اردو میں"، " ہندی اردو ساہتیہ سنسار"، " ڈبلیو ڈبلیوڈبلیو پریم ناتھ بسمل ڈاٹ کام"، وغیرہ پر شائع اور نشر کۓ جائیں گے 'انشاءاللہ !
طرحی مصاریع مندرجہ ذیل ھیں :-
(1)"جب کوئ دوسرا نہیں ھوتا "
(2)" وہ ولولہ، وہ جوش، وہ طغیاں نہیں رہا"
(3)ھم ایماں لاۓ تھے ناز۔ بتاں سے"
آپ سب کا اپنا :- پروفیسر ڈاکٹر رام داس راجکمار دلیپ کپورپریمی " انسان پریم نگری "
ڈاکٹر جاوید اشرف قیس فیض اکبر آبادی منزل، ڈاکٹر سیدہ خدیجہ نر سنگ ھوم،رانچی ھل سائڈ، امام با ڑہ روڈ، رانچی- 834001
MOB.PH. AND WHATSAPP NUMBER :- 6201728863.

ہوم 'رانچی ہل سا ئڈ، امام باڑہ روڈ،

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے