اردو گرامر | اردو زبان کے قواعد | Urdu Grammar | Urdu Qawaid
اس نصاب میں ہم اردو زبان کے قواعد اور اردو گرائمر کے متعلق مکمل معلومات فراہم کرائیں گے ۔اس پوسٹ کے ذریعے ہم اردو گرائمر کے بنیادی قواعد کو نہایت ہی تفصیلات کے ساتھ آسان زبان میں سمجھانے کی کوشش کریں گے۔ دنیا میں کسی بھی زبان کو سیکھنے اور سمجھنے کے لئے اس کے گرائمر و قواعد کی معلومات رکھنی بے حد ضروری ہوتی ہے اسی طرح اردو زبان کو سیکھنے اور سمجھنے کے لئے بھی اردو قواعد کا جاننا بے حد ضروری ہے۔ مندرجہ زیل لنک کے ذریعے اردو گرامر سے متعلقہ تمام اسباق کو نہایت ہی آسان زبان میں سمجھانے کی کوشش کی گئی ہے۔ ہمیں امید ہے کہ آپ کو اس پوسٹ سے اردو گرامر و قواعد کے متعلق بہت سی مفید معلومات حاصل ہوگی۔
علم ہجا
0 تبصرے