Ticker

6/recent/ticker-posts

اردو زبان کے قواعد کا بیان | Urdu Zaban Ke Qawaid Ka Bayan

اردو زبان کے قواعد کا بیان | Urdu Zaban Ke Qawaid Ka Bayan


دنیا کی کسی بھی زبان کو درست طریقے سے پڑھنے، سیکھنے، سمجھنے، بولنے، لکھنے اور استعمال کرنے کے کچھ اصول و قوانین بنائے گئے ہیں، انہیں اصول و قوانین کو قواعد کہا گیا ہے۔ زبان کے برتنے کے لیے بنائے گئے ان قوانین کو علم القواعد یا قواعد زبان بھی کہا جاتا ہے۔ اردو زبان کے قواعد مندرجہ ذیل ہیں۔

علم ہجا

علم ہجا کسی زبان کے حروف تہجی کو علاحدہ علاحدہ کرنے اور املا اور ہجوں کی ساخت کا علم ہے۔

حروف ابجد

ہر زبان میں کچھ تحریری علامات اور نشانات ہوتی ہیں۔ یہی علامات اور نشانات حروف کہلاتی ہیں۔ جیسے: ا، آ، ب، ت، پ، ٹ، ج، د، ڑ، ژ، س، ط، ل، م، ن، و، ی وغیرہ۔ حروف کے مجموعے کو "ابجد”کہتے ہیں۔

اور پڑھیں 👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے