Ticker

6/recent/ticker-posts

لفظ کی تعریف | لفظ کی اقسام

لفظ کی تعریف اور اقسام | Lafz Ki Tareef aur Iqsam in Urdu


اس تحریر میں اردو زبان کے لفظ کی تعریف اور قسمیں بیان کی جا رہی ہیں۔

لفظ کی تعریف

اردو زبان میں بہت سے حروف تہجی کے ایک ساتھ ملنے سے ایک لفظ بنتا ہے۔

لفظ کی اقسام

لفظ کی دو قسمیں ہیں۔
(١)کلمہ اور (٢) مہمل

کلمہ

(١) کلمہ
‍‌‌کلمہ اس منفرد لفظ کو کہا جاتا ہے جسکے کچھ معنی ہوں۔یعنی حروف کے ایک ایسے مجموعے کو کلمہ کہا جاتا ہے جس سے کسی بات کا مطلب پوری طرح سمجھ میں آئے۔

جیسے:
١-امجد ماں باپ کا اکلوتا بیٹا ہے
٢- ہندوستانی ترقی کر رہے ہیں۔

مہمل

(٢)مہمل
مہمل الفاظ کے ایسے مجموعے کو کہا جاتا ہے جس کے کچھ معنی نہ ہوں.

جیسے:

١ کھانا وانہ کھایا ہوگا
٢– آپ نے پانی وانی پی لیا؟
ان دو جملوں میں ”وانہ“ اور ”وانی“ مہمل ہیں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے