Ticker

6/recent/ticker-posts

لاحقہ کی تعریف | لاحقہ کی مثالیں

لاحقہ کی تعریف | لاحقہ کی مثالیں


لاحقہ سے مراد وہ لفظ ہے جسے مرکب الفاظ بناتے وقت کسی حرف یا کلمہ یا لفظ کے آخر میں لگایا جائے اس سے لاحقہ کہتے ہیں۔ انگریزی میں انہیں (Suffix) کہتے ہیں۔

آئیے ان کی چند مثالیں دیکھتے ہیں۔

لاحقہ کی مثالیں


ا : نیلا، پھیلا، پڑھیا
آور : دلآور، زورآور، تناور
سر : خودسر، ہمسر
فام : گلفام، سیاہ فام، لالہ فام
ک :  سماجک، ویدک، سنسارک
کا : اچکا
تر :  بہتر، نیک تر
م : سوم، یکم، دوم، چہارم
ور :  طاقتور، نامور، نصیب ور
مند : بہرہ مند، عقلمند
ناک :  غمناک، خوفناک، عبرتناک
وش :  پری وش، ماہ وش، خوروش
ی :  سوتی، اونی، مہندی، پہاڑی، بنگالی

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے