Ticker

6/recent/ticker-posts

متضاد الفاظ کی تعریف | متضاد الفاظ کی فہرست اضداد

متضاد الفاظ کی تعریف | متضاد الفاظ کی فہرست اضداد

متضاد الفاظ کی تعریف: متضاد الفاظ سے مراد ایسے الفاظ ہیں جس کے معنیٰ ایک دوسرے کے ضد ہوں یا ایک دوسرے کے الٹ ہو۔ ذیل میں اردو زبان کے متضاد الفاظ کی کچھ مثالیں پیش ہیں۔



الفاظاضداد
الفتنفرت
اقرارانکار
ابتداانتہا
اتفاقنفاق
اتحادانتشار
ارضسما
افراطقلت
بحربر
بغاوتاطاعت
بیشیکمی
پیریجوانی
تکبرانکسار
ثوابعذاب
جز، جزوکل
حسنقبح
پستیبلندی، اوج

توقیرتحقیر
تلخیشیرینی
قہرمہر


Mutazad Alfaz Urdu Mein Azdad


الفاظاضداد
خندہگریہ
خیرشر
حلالحرام
ایمانکفر
آغازانجام
ارزانیگرانی
امانتخیانت
امیرفقیر
آبنائےخاکنائے
آقاغلام
بھاٹاجوار
ترقیتنزل
تاخیرتعجیل
تعریفمذمت
سخاوتبخل
شادیغم
جنتدوزخ
جاہلعالم
حقیقتمجاز


متضاد الفاظ کی فہرست


الفاظاضداد
حضرسفر
خادممخدوم
حرکتسکون
اکثریتاقلیت
اسلافاخلاف
اقبالادبار
تشویشتسکین
جہالتعلم
خلوتجلوت
حقباطل
حاکممحکوم
حضورغیب
خارگل
خستفیاضی
حزنطرب
درآمدبرآمد
روزشب
راحترنج
زہرتریاق


اردو الفاظ کے اضداد


الفاظاضداد
سزاجزا
ثوابعذاب
عزتذلت
قلتکثرت
مالکمملوک
صدقکذب
رغبتنفرت
زوالکمال
قرببعد
طلوعغروب
عیبہنر
قوتضعف
کبرعجز
قدامتجدت
نشیبفراز
ہستینیستی
زیاںسود
دنیاآخرت
راستیدروغ

الفاظ متضاد online


الفاظاضداد
مدحذم
نورظلمت
نظمنثر
راتدن
صبحشام
آزادیغلامی
غریبامیر
روشنتاریک
زبردستزیر دست
مناسبنامناسب
ظاہرباطن
حقیقیمجازی
آبادبرباد
آزادغلام
آسیاس
آئندہگزشتہ
ابدازل
اتارچڑھاؤ
ادنیٰاعلیٰ

اضداد الفاظ


الفاظاضداد
اجلا، صاف

گندہ، میلا
ارزاںگراں
علانیہخفیہ
امن، صلحجنگ
بریبحری
بعیدقریب
بلندپست
بنجرزرخیز
شرر فشاںگہر فشاں
پیرجواں
ترقیتنزلی
تقریرتحریر
تلخشیریں
توحیدشرک
حاضرغائب
حبیبرقیب
خوابیدہبیدار
دوستدشمن
دھوپچھاؤں

الفاظ ضد list


الفاظاضداد
رہبررہزن
زبرزیر
انعامجرمانہ
اندھیرااجالا
اولآخر
باقی، ابدیفانی
بدحالیخوشحالی
ظالمعادل
ظلمعدل
عارضیدائمی
عرضطول
جدیدقدیم
جسمانیروحانی
مثبتمنفی
اصلینقلی
جفاوفا
غافلہوشیار
غالبمغلوب
غربتامارت

Alfaz Mutazad In Urdu


الفاظاضداد
فتحشکست
قدرتیمصنوعی
وصالفرقت
ساکنمتحرک
سڈولبے ڈول
شادناشاد
شاہگدا
شاہیفقیری
شرافتشرارت
اصلنقل
مسرورمغموم
ناداندانا
نامورگمنام، بے نام
نایابدستیاب
نفع، فائدہنقصان
نادرعدم
وحشیمہذب
وہمیقین
یگانہبیگانہ

Antonyms In Urdu List

الفاظاضداد
معصومگنہگار
مضرمفید
عروجزوال
غلامیبادشاہی
مشہورگمنام
شروعآخر
راضیناراض
گوراکالا
خوشغمگین
خدابندا
نیاپرانا
دایاںبایاں
گرمیسردی
ظالممہربان
سنگدلنرم دل
شہرگاؤں
میٹھاکڑوا
مالکنوکر
کالاسفید


الفاظاضداد
ہلکابھاری
وجودعدم
ابتداءانتہاء
زندگیموت
نیکبد
اچھابرا
باغجنگل
گداشہنشاہ
عربعجم
وصلہجر
کمتربدتر
شاہفقیر
سوالجواب
فنابقا
عرشفرش
طاقجفت
محبتنفرت
صحیحغلط
سخیکنجوس


الفاظاضداد
راہبرراہزن
ذہینکند ذہن
ظالممظلوم
جانداربے جان
صغیرکبیر
شریفرذیل
سستچست
رحمظلم
خاصعام
جینامرنا
تقدیرتدبیر
بوڑھاجوان
استادشاگرد
خوردکلاں
تیزکند
پوشیدہنمایاں
بیوقوفعقلمند
حقناحق
آسمانزمین


الفاظاضداد
بے ایمانایماندار
شورخاموشی
مستقبلماضی
پسماندہترقی یافتہ
بہادربزدل
جھونپڑیمحل
بیمارتندرست
تفصیلتلخیص
پیریشباب
پرانانیا
بینانابینا
آگپانی
آمدخرچ
عاقلبیوقوف
عابدفاسق
لائقنالائق
نیکیبدی
بیداریبےخبری، غفلت
راحتدکھ


الفاظاضداد
وطنپردیس
کامرانیناکامی
اندرباہر
سیدھاالٹا
سخاوتکنجوسی
شرمبے شرمی
بگاڑناسجانا
بھوکاسیر، آسودہ
خوشناخوش
سہاگنبیوہ
شریفبدمعاش، شریر
گرااٹھا
عملبے عمل
مکملنامکمل
کامیابناکام
خوبصورتبدصورت
آیاگیا
آگےپیچھے
اوپرنیچے


الفاظاضداد
تسکینتکلیف
غیرتبے غیرت
پاکناپاک
دیانتخیانت
بیویشوہر
مفلسیمالداری
واقفیتناواقفیت
قابلیتنااہلی، نالائقی
گلستاںریگستان
انسانحیوان
مہمانمیزبان
ہنسنارونا















ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے