Ticker

6/recent/ticker-posts

مترادف کی تعریف | مترادف الفاظ کی فہرست

مترادف کی تعریف | مترادف الفاظ کی فہرست


مترادفات
مترادف الفاظ سے مراد اردو کے ایسے ہم معنی الفاظ ہیں جو لکھنے میں تو مختلف ہوں لیکن ان کے معنی ایک جیسے ہی ہوں۔ ایسے الفاظ کسی بھی جملے میں استعمال کیے جائیں لیکن ان کے معنی ایک ہی رہتا ہے۔ اردو کے مترادف الفاظ کی مثالیں درج ذیل ہیں۔

مترادف الفاظ کی فہرست


الفاظ
مترادف
آغازابتدا
آرامآسائش
آسانسہل
امیرمالدار
امیر کبیردولت مند
امرحکم
آسامید
نذیرمثال
ہمدمہم نفس
آسودہخوشحال
استقامتثابت قدمی
انجمنبزم
آسمانفلک
آدمیانسان
اجنبیناواقف
اندھیراتاریکی
باغچمن
بدنجسم
بیمارمریض


Mutradif Alfaz In Urdu


الفاظ
مترادف
بادشاہتاجدار
بہشتجنت
بغضکینہ
بہادرشجاع
پرایاغیر
پراناقدیم
پختہمضبوط
پاگلدیوانہ
تلاشجستجو
تنہائیخلوت
تقصیرخطا
تصنعبناوٹ
توانگرامیر
تلوارتیغ
تالاکفل
تپشحرارت
تسلیاطمینان
تعریفتوصیف
جدائیفرقت


Mutradif Alfaz Kise Kahate Hain


الفاظ
مترادف
جنمپیدائش
جنگلڑائی
جبرتشدد
جھنڈاپرچم، علم
جامپیالہ
چستچاک و چوبند
چستچالاک
چاہتمحبت
چاندماہتاب
چابیکنجی
حرصطمع
حزنملال
حاجتضرورت
حرکتجنبش
حاضرموجود
حسینخوبصورت
خفیفمعمولی
خیرخواہخیراندیش
خوفڈر

الفاظ مترادف ڈکشنری


الفاظ
مترادف
خوششاد
خوشخبریمژدہ
دوزخجہنم
دولتمال
دلیردلاور
دبلالاغر
درستصحیح
درختشجر
داناعاقل
دانشمندعقلمند
ذلترسوائی
ذکربیان
ذریعہوسیلہ
دنیاجہان
امیان پڑھ
ابدہمیشہ رہنے والا
اصرارضد
عقرببچھو
صوابدرست

مترادف الفاظ لکھیے


الفاظ
مترادف
زنعورت
ہلالنیا چاند
منسوبمتعلق
تعویذپناہ دینا
بحرسمندر
حولطاقت
اقلکم از کم
عمیاندھا
عبدغلام
اقربنزدیک
عرضدرخواست
ظنگمان
حلالجائز
اسراربھید
تعویضبدلہ دینا
کاشافسوس
عقلدانائی
سحرصبح
سحرجادو


مترادف الفاظ کی مثالیں


الفاظ
مترادف
نسبخاندان
سداہمیشہ
ثمرپھل
حجرپتھر
سلاحہتھیار
نقطہنشان
قرنصدی سینگ
ہجرجدائی
نکتہباریکی
صلاحمشورہ
صداآواز
ایلچیقاصد
صلاحمشورہ
سفیرقاصد
سمکھر
آنکھدیدہ
دیدہ، عینچشم
الٰہمعبود
خلدخلد


الفاظ
مترادف
راستہجادہ
گلستانگلزار
دنیوم
عالمکائنات
کمزورلاغر
کلامسخن
تیزتند
باربر
ماہمہ
روزنہار
سیفتیغ
غمالم
زمانہعہد
عسلشہد
فرقتمہجوری
ایجابقبول
کاہلسست
وعدہعہد
حدیثبات


الفاظ
مترادف
عہدپیمان
تغیرتبدل
اجالاروشنی
سمجھعقل
معاونممد
مستحکمپائیدار
تنزلپستی
کمزورضعیف
شبلیل
دنیاجہاں
جدائیفراق
نظمنسق
صراططریق
ضونور
زیبزینت
چاندقمر
فریبچھل
باشبود
رگنس


الفاظ
مترادف
قلبدل
فکررنج
کرمجود
شمشیرتلوار
ساتھیرفیق
جڑاصل
قصرمحل
بریدقطع
واقفمحرم
لہولعب
غضبقہر
ادراکخرد
پراناکہنہ
ناتواںنحیف
اندوہحزن
بہتاتکثرت
صباہوا
مہارتملکہ
تشریحشرح


الفاظ
مترادف
المدکھ
بدلہصلہ
فرمانحکم
سددیوار
دوبارہمکرر
مدحتعریف
عبدبندہ
دلیلبرہان
گھاتتاک
قحطکال
بنجنگ
کہردھند
دہانہمنہ
بیرونباہر
گناہاثم
معینمقرر
مامورمقرر
عیالاولاد
اسمنام


الفاظ
مترادف
حکمتدانائی
کوہپربت
حبمحبت
قسمتمقدر
بے باکنڈر
برامذموم
بزممحفل
بنبغیر
اجرثواب
بادشاہمَلَک
سورجمہر
بحرپانی
آرزوتمنا
شمسخورشید
واضحصریح
آفتابخورشید
کامفعل
سانسنفس
اخترانجم


الفاظ
مترادف
چپبایاں
ذمبرائی
ظلمجور
کلتمام
حلاوتشیرینی
اہلیہزوجہ
چرخگردوں
دورزمانہ
مشاہرہتنخواہ
صنم خانہصنم کدہ
تاجورتاجدار
طلسمسحر
نادمشرمسار
بے کناربے کراں
پیڑشجر
کہانیحکایت
ناتارشتہ
چوکسہو
آشتیصلح


الفاظ
مترادف
سخن ورسخن گو
راغبمائل
سورجشمس
متقیزاہد
جستجوتجسس
برد باریتحمل
تپشحدت
سخن فہمسخن شناس
ساغرجام
شجاعدلاور، بہادر
زہدتقویٰ
خساراٹوٹا
افزونیزیادتی
کبرنخوت
حلقحلقوم
مسرتشادمانی
فصلرت
نغمہسرور
گنجخزینہ


الفاظ
مترادف
گردوںچرخ
گوہردر
ظلمتتاریکی
مدحستائش
قصدعزم
قصرایوان
گنجینہخزانہ
ضیافتدعوت
























ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے