Mohabbat Shayari 2 Lines In Urdu | اردو شاعری محبت دو لائن
اردو شاعری محبت دو لائن
ترے انتظار میں کسی دن
جان دے دوں تو سمجھنا محبت ہے
Love Poetry In Urdu 2 Lines
جو ڈوب گئے محبت میں اُنہیں خوف کیا طوفانوں کا
محبت تو خود اک طوفان ہے پھر خوف کیا انسانوں کا
Mohabbat Shayari 2 Lines In Urdu
عجیب رشتہ ہے محبت کا اے دل
جس نے درد دیا وہی دل میں ہے
Shayari On Mohabbat In Urdu
محبت شاعری اردو
تیرے سِوا کسی سے محبت نہیں مجھے
تیرے سِوا کسی کی ضرورت نہیں مجھے
Mohabbat Shayari Poetry In Urdu 2 Lines
سُنا ہے کہ محبت آنکھوں سے ہوتی ہے
مگر دِل چرا لیتے ہیں وہ اور آنکھ بھی نہیں مللاتے
Mohabbat Shayari Urdu SMS
جسے دیکھنے بھر سےدل کو سکون مِلتا ہے
اسی سے سچی محبت ہے یقین مِلتا ہے
Izhar E Mohabbat Poetry In Urdu
تھام کر ہاتھوں میں ہاتھ پیار کا سودہ کر لو
میں تم سے محبت کر لوں تم مجھ سے محبّت کر لو
Mohabbat Poetry 2 Lines
کسی کسی کی قسمت ہی خراب ہوتی ہے
جنہیں لوگ تو بہت ملتے ہیں مگر محبت نہیں
Pyar Bhari Shayari In Urdu SMS
تجھے کسی سے محبت تھی مگر وہ میں نہیں تھا
تیرے دِل میں بسا تھا کوئی مگر میں نہیں تھا
Mohabbat Poetry SMS
پوچھ رہی ہو رات بھر جاگنے کی وجہ اے دلرُبا
تیرے جانے کے بعد ان سوالوں کا جواب نہیں
Muhabbat Poetry Ghazal
حسیں دلکش اداؤں پر نگاہیں رک سی جاتی ہیں
محبت کون کرتا ہے ؟ محبت ہو جاتی ہے
Mohabbat Poetry Sad
کوئی غم ہو اگر مجھ کو ٹرپ جائے تمہارا دل
محبت ہو تو ایسی ہو، تعلق ہو تو ایسا ہو
Muhabbat Quotes
نہ دےفریب مجھے اس طرح محبت میں
محبّت ہےاگر مجھ سےتو خواب بھی میرے دیکھ
محبت کی شاعری اردو
انکار کیا میں نے سو بار محبت سے
سو بار کہا اس نے تم دل سے نہیں کہتے
اردو محبت شاعری
اس دِل کی تسلّی کے بس دو ہی طریقے ہیں
تو دل میں مرے بس جا یا مجھ کو بسا دل میں
پیار عشق اور محبت شاعری
جانا ہیں ہی نہیں نفرت کیا ہے
میں محبت سے بھرا رہتا ہوں
محبت اردو شاعری
بس یہی تو ہے میری محبت کی داستان
ہر صبح کی پہلی سوچ بھی تم اور رات کا آخری خیال بھی تم
محبت شاعری اردو
ائے صنم تم سے اک بات پوچھوں
تم نے سیکھی تھی مجھ سے، وہ محبت اب کس سے کرتی ہو؟
محبت کیا ہے شاعری
میں نے مانگا ہی کب ہے تم سے اپنی وفاؤں کا ثبوت
محبّت کا درد دیتی رہومحبت بڑھتی جائے گی
شاعری اردو محبت
محبت میں بھی اک تیرے سوا چاہا نہ کسی کو
بس اک تیری ہی صورت کو محبوب بنائے رکھا
اردو شاعری محبت اور دوستی
کی محبت تو سیاست کا چلن چھوڑ دیا
ہم اگر عشق نہ کرتے تو حکومت کرتے
اردو شاعری محبت دو لائن
میں محبت جو نہ کرتا، تو سیاست کرتا
یاد میں تیری مگر یہ جان لو آہیں بھرتا
محبت پر شاعری
نیندیں اڑ جاتی ہیں، دل ٹوٹ جاتا ہے !
اتنا آسان نہیں ہوتا محبت کا سفر دوستوں
پیار محبت شاعری
محبت مجھ سے کرنا ہے تو ذرا سوچ لینا
میں محبت میں قبر تک ساتھ دینے والا ہوں
محبت بھری شاعری
محبت کرو تو محبت کی عزت بھی کرو
جہاں محبوب کی عزت نہیں، محبت نہیں
محبت کی شاعری
تیرا چہرہ ستمگر ہے، اسی چہرے پہ مرتا ہوں
صنم خاموش بیٹھا ہوں محبت تم سےکرتا ہوں
محبت کا اظہار شاعری
تم کیا جانو محبت کا مطلب
اگر مل جائے تو زندگی اور نہ ملے تو موت
اردو شاعری محبت
محبت ملی تو نیند چلی گئی اُس کے ساتھ
محبّت نہ تھی تو زندگی تھی سکون کے ساتھ
محبت شاعری
محبت کے الزام کےڈر سے چھوڑ دیا گھر اپنا
ورنہ پردیس میں، لگتا ہی نہیں دِل اپنا
دوسری محبت شاعری
سچی محبت میں محتاج نہیں ہوتی حسن کا
اگر آنکھیں ہوں مجنوں جیسی تو ہر لیلیٰ حسین ہے
محبت شاعری غزل
تجھ سے بے لوث محبت کے سوا کچھ تو نہیں
تم کو شک ہو تو میرے دل کی تلاشی لے لو
بیوی اظہار محبت شاعری
درد، گھٹن، بیقرار اور تنہائیاں
یہ حسین تحفے ہیں محبت کے
پاک محبت شاعری
جیسے جیسے دوستوں کو آزمانے لگے
ویسے ویسے دشمنوں سے محبت ہو سی ہو گئی
درد بھری محبت شاعری اردو
کوئی پوچھتا ہے جب بھی میری زندگی کی قیمت
اے حسیں ستمگر مجھے یاد آ جاتی ہے تیری محبت
دل کو چھو جانے والی محبت شاعری
تیری محبت میں دل ہوا متوالا
چھوڑ کر نماز تسبیح پہنامحبت کا مالا
محبت کے رنگ شاعری
جب بھی پوچھتا ہے کوئی محبت کہاں ہے
تیری تصویر دکھا کر کہتا ہوں محبت تو یہاں ہے
محبت شاعری | شاعری محبت اردو میں
کسی کے جسم کو چھو لینا محبت تو نہیں ہوتی
کسی کے دور رہنے سے محبت کم نہیں ہوتی
اردو شاعری محبت | محبت کا اظہار شاعری
نہ ہوش میں لا مجھے مدہوش رہنے دے
مجھے محبت کی اگوش میں رہنے دے
محبت کی شاعری | محبت بھری شاعری
تم روٹھ جاو مجھ سے اے صنم نہ ایسا کرنا
محبت کو میں ترسوں کبھی یہ ستم نہ کرنا
پیار محبت شاعری
محبت کی دوا زندگ کی ہوا بن گئی ہے
آپ کی فرقت سزا بن گئی ہے
بھول نہیں سکتا آپ کو ایک پل کو
دیوانگی اب محبت کی ادا بن گئی ہے
محبت پر شاعری
اب محبت میں اپنا بنا لو مجھے
اپنی باہوں میں جانم سلا لو مجھے
ہو گئی ہے محبت مجھے اے صنم
میں تمہارا ہوں اب تم سنبھالو مجھے
اردو شاعری محبت دو لائن
تیرا ملنا محبت کی کہانی ہوگی
تیرے پیار سے زندگی سُہانی ہوگی
اب محبت میں مسکرا دو ذرا
مجھ پر صنم مہربانی ہوگی
شاعر شاعری
غمگین اردو شاعری محبت
اردو شاعری محبت میسج
عشق شاعری
0 تبصرے