نیک شوہر کی صفات | نیک مرد کی پہچان | بہترین شوہر کے اوصاف
Behtareen Shohar ki Pehchan
●جو اپنی بیوی کے ساتھ نرمی، خوش اخلاقی اور حُسنِ سلوک کے ساتھ پیش آئے۔
●جو اپنی بیوی کے حق ادا کرنے میں کسی کسم کی دیری اور کوتاہی نہ کرے۔
●جو اپنی بیوی کی محبت میں رہےاورکسی اجنبی عورت پر نگاہ نہ ڈالے۔
●جو اپنی بیوی کو اپنی عیش و عشرت میں برابر سمجھیں۔
●جو اپنی بیوی پر کبھی ظلم اور کسی قسم کی بھی زبردستی نہ کرے
●جو اپنی بیوی کی تنگ نظری اور بد اخلاقی پر صبر کرتے ہیں۔
●جو اپنی بیوی کی خوبی پر نظر رکھے اور معمولی گلتیوں کو نظر انداز کرے۔
●جو اپنی بیوی کی مصیبتیں، بیماریاں اور رنج و الم میں دلجوئی اور وفاداری کا سبوت دے
●جو اپنی بیوی کو پردے میں رکھ کر عزت و آبرو کی حفاظت کرتا ہے۔
●جو اپنی بیوی کو زلت و رسوئی سے بچائے رکھے۔
●جو اپنی بیوی کو دینداری کی پیروی کرتا ہو اور شریعت کی راہ پر چلائے۔
●جو اپنی بیوی کی اخرجات (کھڑچے) میں بخیلی اور کنجوسی نہ کرے
●جو اپنی بیوی پر اس طرح قابو (کنٹرول) رکھے کی کسی برائی کی طرف رخ بھی نہ کرنے سکے۔
0 تبصرے