Ticker

6/recent/ticker-posts

اردو ادب کے اہم سوالات اور جوابات Important Question Answers In Urdu

اردو معروضی سوالات | اردو ادب کے اہم سوال اور ان کے جواب

اردو ادب

اردو کے پہلے مشہور شاعر کون ہے؟

۱۔ پہلے مشہور شاعر ۔ امیر خسرو

اردو کے پہلے صاحب دیوان شاعر کون ہے؟

۲۔ پہلے صاحب دیوان شاعر ۔ محمد قلی قطب شاہ

اردو کے پہلے صوفی شاعر کون ہے؟

۳۔ پہلے صوفی شاعر ۔ میر درد

اردو ادب کے کے پہلے ناول نگار کون ہے؟

۴۔ پہلے ناول نگار ۔ ڈپٹی نذیر احمد (مراۃ العروس)

اردو ادب کے پہلے افسانہ نگار کا نام کیا ہے؟

۵۔ پہلے افسانہ نگار ۔ پریم چند


اردو ادب کے پہلے نثر نگار کا نام نام کیا ہے؟ اردو کی پہلی نثری تصنیف کیف کون سی ہے ؟

۶۔ پہلے نثر نگار ۔ ملا وجہی (سب رس)

اردو میں میں قصیدہ نگاری کی ابتدا کس نے کی؟

۷۔ قصیدے کی ابتداء ۔ محمد رفیع سودا

اردو ادب میں میں مضمون نگاری شاعری کی ابتدا کس نے کی؟

۸۔ پہلے مضمون نگار ۔ سید احمد خان

اردو میں سفرنامہ لکھنے کی شروعات کس نے کی؟ اردو میں پہلا سفر نامہ نہ کس کا ہے

۹۔ سفرنامہ کا آغاز ۔ یوسف کمبل پوش

اردو میں خطوط نگاری کا علاج کس نے کی؟ عود ہندی کیا ہے

۱۰۔ خطوط نگاری کا آغاز ۔ مرزا غالب (عود ہندی)


اردو ادب میں خاکہ نگاری کا آغاز آج کس نے کیا؟

۱ ۱۔ خاکہ نگاری کا آغاز ۔ فرحت اللہ بیگ

اردو میں ملی اور قومی شاعری کی شروعات کس نے کی؟

۱۲۔ ملی و قومی شاعری ۔ الطاف حسین حالی

اردو ادب کے پہلے ڈرامہ نگار کا نام کیا ہے اور اردو کا پہلا ڈرامہ کون ہے

۱۳۔ پہلے ڈرامہ نگار ۔ امانت لکھنوی (اندر سبھا)

اردو میں سوانح نگاری کی ابتدا کس نے کی

۱۴۔ سوانح نگاری ۔ الطاف حسین حالی

ہندوستان کا عوامی شاعر کس کو کہا جاتا ہے

۱۵۔ عوامی شاعر ۔ نذیر اکبرآبادی

مصور غم کے نام سے کس کو یاد کیا جاتا ہے

۱۷۔ مصور غم۔ علامہ راشد الخیری


مصوری حقیقت کس شاعر کو کہا جاتا ہے

 ۱۸۔ مصور حقیقت ۔ علامہ اقبال

شاعر اسلام کون ہے؟ 

 ۱۹۔ شاعر اسلام ۔ حفیظ جالندھری

اردو میں تاریخی ناول نگاری کی ابتدا کس نے کی

۲۰۔ تاریخی ناول۔ فردوس بریں

علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب کا نام کیا ہے

۲ ۱۔ علم الاقتصاد ۔ علامہ اقبال کی پہلی نثری کتاب

اردو ادب میں عمر خیام کس کو کہا گیا

۲۲۔ اردو کا عمر خیام۔ ریاض خیر آبادی

اردو کا شیکسپیئر کس افسانہ نگار کو کہا جاتا ہے

۲۳۔ اردو کا شیکسپیئر ۔ آغا حشر کاشمیری

طوطی نامہ کے مصنف کون ہے؟

۲۴۔ طوطی ہند۔ امیر خسرو

اردو کے پہلے نقاد ان یا تنقید نگار یار کون ہے اردو کی پہلی تنقیدی کتاب

۲۵۔ پہلے تنقید نگار۔ مولانا الطاف حسین حالی (مقدمہ شعر و شاعری )


خدائے سخن کس شاعر کو کہا گیا ہے؟

۲۶۔ خدائے سخن شاعر ۔ میر تقی میر

غالب سے پہلے بہادر شاہ ظفر کے استاد کون تھے

۲۷۔ غالب سے پہلے دربار سے منسلک شاعر ۔ ذوق

علامہ اقبال کی پہلی نظم کا نام کیا ہے؟ 

۲۸۔ علامہ اقبال کی پہلی نظم ۔ ہمالہ

علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ کا نام؟

۲۹۔ علامہ اقبال کا پہلا اردو شعری مجموعہ ۔ بانگ درا

علامہ کا اردو اور فارسی پر مشتمل شعری مجموعہ کون ہے

۳۰۔ علامہ کا اردو اور فارسی پر مشتمل شعری مجموعہ ۔ ارمغان حجاز

ساقی نامہ کس کی نظم ہے؟ ساقی نامہ کے شاعر کون ہے؟

۳۲۔ نظم ساقی نامہ ۔ علامہ اقبال


اردو کا لفظی مطلب کیا ہے؟

۳۳۔ اردو کا لفظی مطلب ۔ لشکر

اردو کس زبان کا لفظ ہے؟

۳۴۔ اردو ترکی زبان کا لفظ ہے

ریکھا کا مطلب کیا ہوتا ہے؟

۳۵۔ ریختہ کا مطلب ۔ ایجاد کرنا

ریختی شاعری سے مراد کیا ہے؟

۳۶۔ ریختی شاعری ۔ زنانہ شاعری

مغل دور کی سرکاری زبان کیا تھی

۳۷۔ مغل دور کی سرکاری زبان ۔ فارسی

فورٹ ولیم کالج ج کیوں قائم کیا گیا

۳۸۔ اردو کی ترویج، انگریزوں نے فورٹ ولیم کالج قائم کیا

اردو نثر کا آغاز کہاں ہوا

۳۹۔ اردو نثر کا آغاز ۔ فورٹ ولیم کالج


اردو دفتری زبان کب بنی؟

۴۰۔ اردو دفتری زبان بنی۔ ۱۸۳۲

آب گم کس کے مصنف مصنف کون ہے؟

۴ ۱۔ آب گم کس۔ مشتاق احمد یوسفی

نیرنگ خیال کس کی تصنیف ہے؟

۴۲۔ نیرنگ خیال۔ محمد حسین آزاد

آب حیات کے مصنف کون ہے؟

۴۳۔ آب حیات ۔ محمد حسین آزاد

کپاس کا پھول کے مصنف کون ہے

۴۴۔ کپاس کا پھول ۔ احمد ندیم قاسمی

قرآن مجید کا پہلا اردو ترجمہ کب اور کس نے کی

۴۵۔ قرآن مجید کا پہلا اردو ترجمہ ۔ شاہ رفیع الدین ۱۷۸۶

قرآن مجید کا پہلا بامحارہ اردو ترجمہ کب اور کس نے کی

۴۶۔ قرآن مجید کا پہلا بامحارہ اردو ترجمہ ۔ شاہ عبدالقادر ۱۷۹۰


اردو کے کن دو شعرا کے بیچ چشمک چلتی تھی

۴۷۔ شعراء کی چپقلش تھی۔ انشاء اور جرات

سراوادی سینا کے شاعر شاعر کون ہے

۴۸۔ سراوادی سینا۔ فیض احمد فیض

دست صبا کس کا شعری مجموعہ ہے

۴۹۔ دست صبا ۔ فیض

نقش فریادی شاعرکون ہے

۵۰۔ نقش فریادی۔ فیض

غبار ایام کے شاعر کون ہے

۵ ۱۔ غبار ایام۔ فیض

دست تہہ سنگ کہ شاعر کون ہے

۵۲۔ دست تہہ سنگ ۔ فیض

فسانہ عجائب کس کی تصنیف ہے

۵۳۔ فسانہ عجائب ۔ رجب علی بیگ

ماہ تمام کس کا شعری مجموعہ ہے

۵۴۔ ماہ تمام ۔ پروین شاکر

صدر برگ کے شاعر کون ہے

۵۵۔ صدر برگ ۔ پروین شاکر

روزنامہ جنگ کے بانی کون ہے

۵۶۔ روزنامہ جنگ کے بانی۔ میر خلیل الرحمٰن


رباعی کا سب سے بڑا شاعر کون ہے؟

۵۷۔ رباعی کا سب سے بڑا شاعر ۔ عمر خیام

بازار حسن کس کا ناول ہے

۵۸۔ بازار حسن۔ پریم چند

آنگن کس کی تصنیف ہے

۵۹۔ آنگن ۔ خدیجہ مستور

ناول اداس نسلیں کے مصنف کون ہے

۶۰۔ اداس نسلیں ۔ عبداللہ حسین

راجہ گدھ کس کا ناول ہے؟

۶ ۱۔ راجہ گدھ ۔ بانو قدسیہ

مرثیہ کے سب سے بڑے شاعر کون ہے

۶۲۔ میر انیس ۔ مرثیہ نگاری

شہر آشوب شاعر کون ہے؟

۶۳۔ شہر آشوب ۔ ظفر علی خان

تلمیح کا مطلب کیا ہے؟

۶۴۔ تلمیح ۔ تاریخی اشارہ


ڈرامہ، اندھیرا اجالہ کے ڈرامہ نگار کون ہے

۶۵۔ ڈرامہ، اندھیرا اجالہ۔ یونس جاوید

آرام و سکون کس کا ڈرامہ ہے 

۶۶۔ آرام و سکون ۔ امتیاز علی تاج

ترقی پسند تحریک کی ابتدا کب ہوئی

۶۷۔ ترقی پسند تحریک ۔ ۱۹۳۶

ترقی پسند تحریک کی بنیاد کیا تھی

۶۸۔ ترقی پسند تحریک کی بنیاد ۔ مارکس ازم

آگ کا دریا کس کا ناول ہے

۶۹۔ آگ کا دریا ۔ قرت العین حیدر

رباعی میں کتنے مصرعے ہوتے ہیں

۷۰۔ رباعی ۔ چار مصرعے 

مخمس کس کو کہتے ہیں مخمس کی ہیئت کیا ہے

۷ ۱۔ مخمس ۔ جس نظم کے تمام بندھ پانچ مصرعوں پر مشتعمل ہوں


مسدس کس کو کہتے ہیں اس کی ہیئت کیا ہے

۷۲۔ مسدس ۔ نظم جس کا ہر بندھ چھ مصرعوں پر مشتعمل ہوتا ہے

دوہا کیا ہے دوہا کیسی نظم ہے

۷۳۔ دوہا۔ دو مصرعوں کی نظم

غزل کس زبان کا لفظ ہے اور اس کا معنی کیا ہے

۷۴۔ غزل عربی زبان کا لفظ ۔ عورتوں کی باتیں

نثر کا معنی کیا ہے

۷۵۔ نثر کے معنی۔ بکھرا ہوا

علامہ اقبال کی آخری نظم کون سی ہے

۷۶۔ علامہ اقبال کی آخری نظم۔ حضرت انسان

رباعی کسے کہتےہیں ؟ رباعی کیا ہوتا ہے؟

۷۷رباعی چار مصرو ں والی نظم کو کہتے ہیں.

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے