Ticker

6/recent/ticker-posts

استعارہ کی تعریف | استعارہ کی تعریف اور مثالیں Istiara Ki Tareef In Urdu

استعارہ کی تعریف | استعارہ کی تعریف اور مثالیں

استعارہ :- کسی مشترکہ صفت کی بنا پر ایک چیز کو بعینہ دوسری چیز قرار دینا ۔
یا

کسی لفظ کو اپنے حقیقی معنوں کی بجائے مجازی معنوں میں اس طرح استعمال کیا جائے جس میں تشبیہ کا تعلق ہو۔

جیسے : احمد شیر ہے 
جمیلہ چاند ہے ۔
مذکورہ جملوں میں شیر اور چاند استعارہ کی مثالیں ہیں

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے