Ramadan Mubarak Quotes in Urdu 2022 Quotes On Ramadan Mubarak
یکم رمضان المبارک1443ھ
ترجمہ: اللہ، وہ زندہ جاوید ہستی، جو نظام کائنات کو سنبھالے ہوئے ہے، حقیقت میں اُس کے سوا کوئی خدا نہیں ہے۔
(سورۃ آل عمران،2)
پیارے نبی حضرت محمدصلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا! اللہ کے لئے محبت اور اللہ کے لئے بغض رکھنا افضل اعمال میں سے ہیں۔ (سنن ابی داوُد، کتاب السنۃ جلد سوئم،:4599)
0 تبصرے