Ticker

6/recent/ticker-posts

عارفہ حسن نے امسال پانچ روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی

عارفہ حسن نے امسال پانچ روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی

__(حاجی پور ٢ مئ ) انوار الحسن وسطوی کی پوتی عارفہ حسن بنت ڈاکٹر عارف حسن وسطوی نے سات سال کی عمر میں امسال بخوشی پانچ روزہ رکھنے کی سعادت حاصل کی ہے۔


arifa-hassan-was-fortunate-enough-to-have-five-days-this-year


موصوفہ آئیڈیل پبلک اسکول، باغ ملی، حاجی پور (ویشالی ) میں اول درجے کی طالبہ ہے- وہ اپنے درجے میں ذہین طالب علموں میں شمار کی جاتی ہے - علم حاصل کرنے کا اسے شوق اور لگن ہے - عارفہ حسن کے دادا انوارالحسن وسطوی نے اپنی پوتی کے روشن مستقبل کے لئے قارئین سے دعا کی درخواست کی ہے - یہ اطلاع قمر اعظم صدیقی بانی و ایڈمن ایس - آر میڈیا نے دی ہے-

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے