مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کے طریقے | ٹائمنگ بڑھانے کا دیسی علاج
مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کے طریقے کے بارے میں اکثر لوگوں کے ذریعے سوال کیا جاتا ہے ۔ہر مرد یا عورت اس بات کے خواہش مند ہوتے ہیں کہ ان کی مردانہ طاقت اور ٹائمنگ درست ہو ۔ مردانہ ٹائمنگ بڑھانے سے مراد ہے اپنی جنسی صلاحیت کو اور مضبوط کرنا اور جنسی صلاحیت سے مراد بہت سی دوسری چیزیں بھی ہو سکتی ہیں۔زیادہ تر لوگ اسے اس طرح سمجھتے ہیں کہ کسی بھی ایسے مرد جو جنسی صحت سے پوری طرح درست ہو اس کو جنسی لذت کے انتہا تک پہنچنے میں کتنا وقت لگتا ہے۔
ٹائمنگ بڑھانے کا دیسی علاج
یا پھر اس بات سے یہ بھی مراد ہو سکتا ہے کہ ایک مرد کتنے دیر تک بغیر کسی تھکان یا کمزوری کے سیکس کر سکتا ہے اور کسی عورت کو پوری طرح جنسی لذت کا احساس دے سکتا ہے۔یہی وجہ ہے کہ اکثر لوگ اپنی ازدواجی زندگی کو خوشگوار بنانے کے لیے جنسی صلاحیت یا جنسی ٹائمنگ بڑھانے کے طریقے تلاش کرتے رہتے ہیں
مردانہ ٹائمنگ کیسے بڑھائیں
مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کے بہت سے قدرتی طریقے ہیں۔مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کے لیے آپ بہت سے قدرتی طریقوں کو اپنا سکتے ہیں جن میں صحت مند غذا، ورزش اور بہت سی ادویات شامل ہیں۔اگر آپ بھی مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کے طریقوں کے بارے میں جاننا چاہتے ہیں تو یہاں پر مندرجہ ذیل قدرتی طریقے بتائے جارہے ہیں جن کو اپنا کر آپ جنسی صحت مندی حاصل کر سکتے ہیں ۔
مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کے لئے صحت مند غذا کھائیں
صحت مند غذا کھائیں ۔ یہ آپ کی مردانہ ٹائمنگ کو کافی حد تک درست کر سکتے ہیں۔ اس کے لیے ضروری ہے کہ آپ طاقت سے بھرپور بہت سی چیزوں کو اپنے روزانہ کے کھانا میں شامل کریں۔ صحت مند غذا مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانے میں مددگار ہیں ، کچھ مطالعات سے پتہ چلتا ہے کہ متوازن اور صحت مند غذا آپ کے وزن کو کم کرنے ، یا صحت مند وزن کو برقرار رکھنے میں مدد دے کر جنسی صلاحیت کو بہتر بنا سکتی ہے۔
مردانہ ٹائمنگ میں اضافہ کرنے والی غذائیں قلبی صحت کو بھی درست کرتی ہیں۔ مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کے لئے ایسی غذا کی سفارش کی جاتی ہے جس میں غذائیت سے بھرپور غذائیں ہوں ، جن میں مختلف قسم کے پھل اور سبزیاں ، کم چکنائی والی دودھ کی پیداوار ، گری دار میوے اور پھلیاں شامل ہیں۔ جن مردوں میں مردانہ ٹائمنگ کی کمی ہے ان لوگوں کو زیادہ چینی اور نمک والی چیزیں نہیں کھانی چاہیے۔
مشت زنی سے مردانہ ٹائمنگ بڑھائیں
مردانہ ٹائمنگ بڑھانے میں مشت زنی بھی مددگارثابت ہو سکتی ہے۔اگر آپ بھی وقت سے پہلے ہی فارغ ہو جاتے ہیں، تو مشت زنی سے آپ اپنے جذبات کو قابو میں کرنا سیکھ سکتے ہیں جس سے مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانے کا تجربہ کر سکتےہیں ۔
مردانہ ٹائمنگ بڑھانے کا بہترین طریقہ جنسی عمل کی مشق کرنا ہے۔ مزید مشت زنی جسما نی کارکردگی میں مردانہ ٹائمنگ کو بہتر بنانے میں بھی مددگار ثابت ہوتی ہے۔ پھر بھی آپ کس طریقے سے مشت زنی کرتے ہیں اسی کے مطا بق آپ کو اس کے نقصان يا فائدہ ہو سکتا ہے۔
مردانہ طاقت بڑھانے کے لئے کافی کا استعمال
مردانہ طاقت بڑھانے میں روزانہ دو تین کپ کافی کا استعمال کرنا بہت زیادہ فائدہ مند ثابت ہوتا ہے لیکن ذیابیطس کے مریضوں کو چھوڑ کر۔
پیاز اور لہسن مردانہ ٹائمنگ لیے فائدے مند
پیاز اور لہسن کا روزانہ استعمال آپ کے خون کی گردش کو بہتر کرکے مردانہ ٹائمنگ بڑھانے میں مدد کر سکتے ہیں۔
کیا کیلا جنسی کارکردگی یا مردانہ ٹائمنگ کو بڑھا سکتا ہے
کیلا پوٹاشیم سے بھرپور پھل ہوتا ہے ۔کیلا ہمارے جسم کے بلڈ پریشر کو کم کرنے میں مدد کرتا ہے۔یہ ہمارے اہم جنسی حصّوں کو درست رکھتا ہے اس طرح سے کھیلا ہماری جنسی کارکردگی اور مردانہ ٹائمنگ کو بڑھانے میں بے حد مفید ثابت ہوتا ہے۔
مرچ اور کالی مرچ مردانہ طاقت بڑھانے کا طریقہ
قدرتی مصالہ دار غذائیں بلڈ پریشر کے امراض اور سوزش کو قدرتی طور پر کم کر کے خون کے بہاؤ کو درست کرنے میں مدد کرتی ہیں۔ جس سے مردانہ طاقت بڑھانے میں بہت مدد ملتی ہے۔
جنسی کارکردگی کو بہتر بنانے کے لئے گوشت کھائیں
گوست،انڈے اور مچھلیاں وٹامن اور پروٹین سے بھرپور غذائیں ہیں جو خون کے بہتر بہاؤ کو حاصل کرنے میں آپ کی مدد کر سکتی ہیں جس سے جنسی کارکردگی بہتر ہو سکتی ہے۔
مردانہ طاقت کے لیے اومیگا 3 فیٹی ایسڈ
اومیگا 3 فیٹی ایسڈ اس طرح کی چربی خون کے بہاؤ کو درست کرتی ہے جس سے ہر طرح کے جنسی امراض میں فائدہ ملتا ہے اومیگا 3 فیٹی ایسڈ کو سالمن ، ٹونا مچھلی اور زیتون کے تیل سے حاصل کیا جا سکتا ہے۔
0 تبصرے