Ticker

6/recent/ticker-posts

اتمام حُجۤت - نمبر 1

اتمام حُجۤت - نمبر 1

Uttamam hujjat number 1

اسانغنی مشتاق رفیقی

حضرت امام حُسین رضی اللہ عنہ ہر اعتبار سے روئے زمین پر اپنے وقت میں خلافت کے لئے واحد قابل شخصیت تھے۔ یزید اور اس کا ٹولہ یہ بات اچھی طرح جانتا تھا اس لئے اس نے امام کو راستے سے ہٹانے کے لئے ہر ممکن چال چلی اور بالآخر نہ صرف انہیں بلکہ ان کے خاندان کے ہر لائق مرد کو شہید کر ڈالا سوائے ایک بیمار فرزند کے۔

بالکل اسی نہج پر آج بھی امت کے فلاحی اداروں پہ قابض یزید کی یہ روحانی ذریت قابل اشخاص کو ان اداروں میں آنے سے روکنے لئے عیاری اور مکاری کی ہر چال چل رہی ہے تاکہ عہدہ اور کرسی انہیں کے خاندانوں تک محفوظ رہے۔ یزیدی سوچ کے حامل یہ افراد حیلے بہانے تراش کر اپنے بد ترین اعمال کو بھی حق ثابت کر تے رہتے ہیں۔

یہ نکتہ ان لوگوں کے لئے اتمام حجت ہے جو اپنے آپ کو خلافت کے طرفدار اور ملوکیت کے دشمن باور کرانے میں کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے