Ticker

6/recent/ticker-posts

پروفیسر کرامت صاحب کا جنازہ

پروفیسر کرامت صاحب کا جنازہ

-----------------
کرامت علی کرامت سخن ور کا جنازہ تھا منفرد !!
نئ شاعری کے اعلا پیمبر کا جنازہ تھا منفرد !!

مجھے تو ھر اِک قدم پر دِکھائ دیتا تھا قدسیء غزل !!
نۓ فکر و فن کے ارفع پیمبر کا جنازہ تھا منفرد !!

رفیقو !، تمام لوگوں نے یہ دیکھا جہانِ خلوص میں !!
کرامت و کشف والے قلندر کا جنازہ تھا منفرد !!

کرامت علی کرامت تھا اپنے وقت کا ایلیگزینڈر !!
مقدر کے خوب صورت سکندر کا جنازہ تھا منفرد !!
-----------------
اس طویل غزلیہ نظم کے دیگر اشعار پھر کبھی پیش کۓ جائیں گے 'انشاءاللہ !
------------
ڈاکٹر جاوید اشرف قیس فیض اکبر آبادی، ڈاکٹر خدیجہ نرسنگ ھوم، ایشیئن ڈائیگنوسٹکس سینٹر، رانچی ھِل سائیڈ،اِمام باڑہ روڈ، رانچی- 834001
MOB.PH.NO :-
6201728863.


پروفیسر کرامت، عبدالمتین جامی، پریم ناتھ بسمل، وغیرہ کی نذر

ایک فی البدیہہ تازہ ترین و منفرد غزل
--------------------
خدایا! تو، کرے " کرامت " کی " مغفرت "!!
میں ان کے وارثوں کی خاطر دعا کروں!!

ابھی " عبد المتین جامی " کے واسطے!
صحت کی، اور سلامتی کی دعا کروں!!

میں ھوں " استاد رام"!، " بسمل پریم ناتھ "!
کہے جو تو، تو میں " غزل " ابتدا کروں!!

ترے کہنے پہ " نعت " لکھوں، " غزل " کہوں!!
" خداۓ پاک " کی " ثنا " ابتدا کروں!!

کسی کے واسطے میں کیوں بد دعا کروں!؟!
ھر اک انسان کے لۓ میں دعا کروں!!

بہت بیمار ھو گیا ھوں میں کیا کروں!؟
خداۓ پاک سے صحت کی دعا کروں!!

رفیقو!، میرے واسطے تم دعا کرو!!
میں بھی اپنے لۓ/ سب کے لۓ خدا سے دعا کروں!!
خداؤ!، تم " جفا " کرو، میں " وفا " کروں!!

جمال و حسن والے / والی سے دل لگاؤں میں!!
زمانے میں حسین سی اک خطا کروں!!

" جگر" کے جیسے، " قیس مجنون" کی طرح!!
خدایا!،میں بھی " عشق کی انتہا " کروں!!

---------------
اس طویل غزل کے دیگر اشعار پھر کبھی پیش کۓ جائیں گے،ان شاء اللہ و ایشور!!
------------------
رام داس/ عبداللہ جاوید اشرف قیس فیض اکبر آبادی
موبائل فون/ وھاٹس ایپ نمبر :- 6201728863

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے