Ticker

6/recent/ticker-posts

بچپن اور خود اعتمادی | Bachpan aur Khud Etmadi

بچپن اور خود اعتمادی

( اپنی بات )
اگر چار پانچ سالہ ننھا سا بچہ ۔۔۔ گلاس یا کپ اٹھاۓ، آپ کی طرف آرہا ہے ۔۔۔ تو ظاہر ہے ۔۔۔ دھڑکنیں تیز ہو رہی ہوگیں، کہیں گرکر ٹوٹ نہ جائے۔

مگر یہ تو والدین اور بچے کے مابین خود اعتمادی کا اک باب ہے، جسے مغلق کریں یا وسعت دیتے جائیں۔

چنانچہ، بجائے یہ اندیشہ ظاہر کرنے کے ۔۔۔۔۔ بچوں سے یہ نہیں ہوگا، وہ نہیں ہوگا، بہتر ہے کہ خود اعتمادی کی لکیر کھینچیں اور یہ کہیں ۔۔۔۔ کوشش کرو تم سے یہ ہوجائے گا۔

حافظ محمد عارف
تعلیمی وسماجی خادم
کنکر باغ، پٹنہ، بہار

Urdu Prem

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے