Ticker

6/recent/ticker-posts

بچوں کی نگرانی

بچوں کی نگرانی

( اپنی بات )

اس میں کوئی دو راۓ نہیں کہ سب سے اہم بچوں کا شوق، اس کی ذہانت اور لگن کا دخل اس کی کامیابی میں بدرجہ اولی ہوتا ہے۔

مگر اس خوبی کے مالک بچوں کی تعداد بہت کم ہے، جو وسائل کی قلت اور معمولی سہولت میں، ایک مقام پیدا کر لیتے ہیں۔

بہتر یہی ہے ۔۔۔ کہ بچوں کی تعلیم وتربیت میں حسب استطاعت، میانہ روی سے کام لیا جائے۔ اس کوشش کو فوقیت دی جائے ۔۔۔۔۔ کہ ۔۔۔ پیار سے، شفقت سے، حکمت اور ماہرانہ فنی تربیت سے: بچے محنت اور خود اعتمادی کی صفات سے لبریز ہوں۔

حافظ محمد عارف
تعلیمی وسماجی خادم
کنکر باغ، پٹنہ، بہار

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے