Ticker

6/recent/ticker-posts

مٹی کی پیالی ۔۔۔ مطلب کلھڑ چاۓ | Mitti Ki Pyali Matlab Kulhad Chai

مٹی کی پیالی ۔۔۔ مطلب کلھڑ چاۓ


( اپنی بات )
بالکل ختم تو نہیں، مگر شاذ کے زمرے میں آگیا تھا، البتہ ۔۔۔ دھیرے- دھیرے، بڑے شہر کے شاندار علاقوں میں " کلہڑ چاۓ " کی دکانیں بڑھتی جارہی ہیں، قیمت تو کچھ ذیادہ ہے، مگر ذاںقہ لاجواب.

" کلہڑ چاۓ " کے فروغ سے ، قلبی مسرت کا اظہار فطری ہے: کیونکہ یہ آبائی پیشہ جن بھائیوں کا ہے ( کمہار ) ان کا حوصلہ بڑھے گا, محنت کی آس ان میں جگے گی اور وہ ۔۔۔ اک بہتر زندگی جینے کا خواب پورا کرسکیں گے۔

بہت سی چیزیں اور بھی ہیں، جنہیں مقامی طور پر اگر ہم ترجیح دیں، تو معاشی مسائل کا قدرے آسان حل ممکن ہے ۔۔۔ نیز ۔۔۔ ملازمت کی راہ میں حائل دشواریاں دور ہوسکتی ہیں۔

حافظ محمد عارف
تعلیمی وسماجی خادم
 کنکر باغ، پٹنہ، بہار

Urdu Prem

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے