نظم : موت کا ڈر کیسا ؟
Maut Ka Dar Kaisa : Nazam
موت کا ڈر کیسا ؟ : موت شاعری
موت ! موت !! موت !!!
جب دینے لگے دستک
زندگی کے دروازے پر
تو
گھبرانا مت !
ساتھی بنا لینا اسے
لگا لینا خوشی خوشی گلے
کیوں کہ ۔۔۔۔۔؟
جب دینے لگے دستک
زندگی کے دروازے پر
تو
گھبرانا مت !
ساتھی بنا لینا اسے
لگا لینا خوشی خوشی گلے
کیوں کہ ۔۔۔۔۔؟
زندگی تو بے وفا ہے
ٹھکرا ہی دے گی ایک دن
موت بے شک باوفا ہے
وعدہ نبھاتی ہے ضرور
اور دنیا کا یہی دستور ہے
جس سے جنم لیا
اس دھرتی پر،اسے
ایک دن مرنا ضرور ہے
تو موت سے ڈر کیسا؟
بنا لو موت کو ہم سفر جیسا
ہاں ساتھیوں......!
اٹھو
چھیڑ دو جنگ
ظلم اودظالم کے سنگ
سچائی سے مکر گئے تو
ڈرتے ڈرتے مر گئے تو
کیوں بڑا بدنام ہوگا
گر برائی کے خلاف
لڑتے لڑتے مر بھی گئے تو
شہیدوں میں تیرا نام ہوگا
دیکھتے دیکھتے تیرے اصولوں کا
سارا زمانہ غلام ہوگا
نظیرالدین خان " نبلیؔ"
ٹھکرا ہی دے گی ایک دن
موت بے شک باوفا ہے
وعدہ نبھاتی ہے ضرور
اور دنیا کا یہی دستور ہے
جس سے جنم لیا
اس دھرتی پر،اسے
ایک دن مرنا ضرور ہے
تو موت سے ڈر کیسا؟
بنا لو موت کو ہم سفر جیسا
ہاں ساتھیوں......!
اٹھو
چھیڑ دو جنگ
ظلم اودظالم کے سنگ
سچائی سے مکر گئے تو
ڈرتے ڈرتے مر گئے تو
کیوں بڑا بدنام ہوگا
گر برائی کے خلاف
لڑتے لڑتے مر بھی گئے تو
شہیدوں میں تیرا نام ہوگا
دیکھتے دیکھتے تیرے اصولوں کا
سارا زمانہ غلام ہوگا
نظیرالدین خان " نبلیؔ"
Nazeeruddin Khan Nibly
سبنواں , محمد گنج پلاموں،جھارکھنڈ
nknibly@gmail.com
7781994646
سبنواں , محمد گنج پلاموں،جھارکھنڈ
nknibly@gmail.com
7781994646
Maut shayari in Urdu
0 تبصرے