میاں بیوی کی محبت شاعری | Miyan Biwi Ki Shayari | Shohar Biwi Shayari In Urdu
میاں بیوی میں محبت شاعری | شوہر بیوی شاعری شوہر بیوی
میاں بیوی کو ایک دوسرے کا سہارا چاہیے
آنکھوں کے سامنے خوبصورت نظارہ چاہیے
محبت کا رشتہ ایسا ہو کہ زمانہ جھک جائے
زندگی کی کشتی کو مضبوط کنارہ چاہیے
میاں بیوی کو ایک دوسرے کا سہارا…
شوہر کو پائل کے چھم چھم کی ضرورت ہے
بیوی کی مانگ میں بندیہ ستارہ چاہیے
دونوں لبوں پر میٹھی مسکراہٹ چاہیے
کلیوں سے سجا ہوا، گھر ایک پیارا چاہیے
میاں بیوی کو ایک دوسرے کا سہارا…
جب کمزور ہو پیار کا بندھن تو خنکے کنگن
دونوں بولے چپکے سے پیار تمہارا چاہیے
خوشی اور غم کے سچے ساتھی بن کر رہیں
عشق کی گلی میں راتوں میں اُجیارا چاہیے
میاں بیوی کو ایک دوسرے کا سہارا…
جنّت جیسا بن جاتا ہے گھر پریوار اور خاندان
اگرمیاں بیوی میں ہو محبت تو زندگی ہے وردان
دونوں ہمیشہ ایک دوسرے کو یاد کرتے رہیں
محبت کی کشتی کو خوبصورت کنارہ چاہیے
میاں بیوی کو ایک دوسرے کا سہارا…
پریم ناتھ بسملؔ
بسمل جی اردو میں
1 تبصرے
بہووووووووووت خوووووووووب
جواب دیںحذف کریں