Ticker

6/recent/ticker-posts

۱۶ دسمبر ۲۰۱۴ بلیک ڈے پر مضمون Essay On 16 December Black Day In Urdu

۱۶ دسمبر ۲۰۱۴ بلیک ڈے پر مضمون Essay On 16 December Black Day In Urdu

آج 16 دسمبر کا وہ تاریخی منہوس دن ہے جب ہمارے پیارے ملک پاکستان کے پشاور شہر کے ایک مدرسے میں چند دہشتگردوں نے خوفناک منظر پیدا کر دیا تھا۔
آج 16 دسمبر ہے سانحہ پشاور کا یادگار دن
آج ہی کے دن پشاور میں کچھ دہشت گردوں نے ایک مدرسے میں گھس کر وہاں رہنے والے طالب علموں پر ظلم کیا تھا۔پشاور کے آرمی سکول میں استادوں کے ساتھ وہاں پڑھنے والے طالب علموں کو بھی نشانہ بنایا گیا تھا۔
۱۶ دسمبر ۲۰۱۴ کے دن کچھ دہشت گرد مدرسے میں داخل ہوئے اور اچانک آرمی سکول پر حملہ کر دیا۔

16 دسمبر 2014 کو پشاور سکول میں داخل دہشت گردوں میں سےسات طاقتور ہتھیاروں کے استعمال کرنے میں ماہر تھے۔ یہ سبھی حملاور طالبان کےتھے۔انہوں نے پاکستان کے پشاور شہر کے فوج کے آرمی اسکول پر اچانک چڑھائی کر دی۔ جس کی وجہ سے ۱۵۰ سے لوگ موت کی نیند سلا دیئے گئے۔

آرمی پبلک اسکول میں جس وقت یہ خوفناک منظر پیش آیا وقت وقت اسکول میں ایکہزار کے لگبھگ میں لوگوںاور طالب علموں کیتعداد اسکول کےاندر موجودتھی۔جن میں سے بیشتر فوجیوں کے اولاد تھے۔

جاری...... 

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے