Ticker

6/recent/ticker-posts

غریبوں کی ڈاکٹر : روشنی - اردو افسانہ بسمل جی اردو میں

غریبوں کی ڈاکٹر : روشنی - اردو افسانہ بسمل جی اردو میں

روشنی بہت ہی سمجھدار لڑکی تھی۔روشنی کو پڑھنے لکھنے کا بڑا شوق تھا۔روشنی بچپن ہی سے بہت ذہین تھی اور پڑھائی لکھائی میں ہمیشہ اول رہتی تھی۔روشنی نے بچپن ہی سے ڈاکٹر بننے کا خواب دیکھا تھا۔وہ ہمیشہ اپنے والدین سے کہا کرتی تھی کہ میں بڑی ہوکر ڈاکٹر بنوں گی اور غریبوں کا مفت میں علاج کروں گی۔

Garibon Ki Doctor Roshni Urdu Afsana

روشنی کے والد بچپن ہی سے روشنی کو ڈاکٹر بیٹیہ کہہ کر بلانے لگے تھے۔وہ ایسا اس لئے کرتے تھے تاکہ روشنی نے جو بڑی ہو کر ڈاکٹر بننے کا خواب دیکھا ہے اسے کہیں بھول نہ جائے اس لئے وہ ہمیشہ ڈاکٹر بیٹیا کہہ کر اسے یاد دلاتے رہتے تھے کہ اسے بڑا ہو کر ڈاکٹر بننا ہے۔

روشنی ہر بار کلاس میں فرسٹ کلاس لاتی تھی لیکن ایک بار اس کا رزلٹ بہت اچھا نہیں آیا۔ وہ اول درجے کے بجائے دوم درجہ میں پاس کی جس کی وجہ سے اس کا رو رو کر برا حال تھا تھا۔لیکن جلد ہی وہ اپنے والد کے سمجھانے پر سمجھ گئی اور چپ ہو گئی اور پھر سے پڑھائی میں مصروف ہو گی گی۔

Garibon Ki Doctor Roshni Urdu Story

روشنی نے اپنے دل میں پکا ارادہ کیا کہ اگلی بار فرسٹ کلاس لانا ہے۔وقت گزرتا گیا اور روشنی بڑی ہوتی گئی۔اس نے ڈاکٹر کا امتحان دیا لیکن پہلی بار اس کا سلیکشن نہیں ہوا۔دوسری بار بھی مایوسی ہاتھ لگی لیکن ایک دن اچانک کسی نے بتایا کہ نیچوروپٹھی اینڈ یوگا سائنس کا کورس کرکے روشنی ڈاکٹر بن جائے گی۔یہ خاص خوشخبری روشنی کے والد نے روشنی کو بتائیں اور روشنی بھی خوشی خوشی ہاں کر دی۔اس کے بعد روشنی ی ہوسٹل چلی گئی گی اور وہیں رہ کر نیچروپیتھی اینڈ یوگا سائنس کی پڑھائی کرنے لگی۔لیکن بعد میں پتہ چلا کہ روشنی کا سلیکشن آیورویدکے کورس کے لئے ہو گیا ہے۔اب کیا ہوگا ! مسئلہ یہ تھا کہ روشنی کے والد اپنی زندگی بھر کی کی محنت کی کمائی روشنی کے ایڈمیشن اور ہوسٹل دلانے میں لگا چکے تھے۔

روشنی نے پانچ سال کی کی پڑھائی پوری کر کے ڈاکٹر بن گئی آج روشنی بہت سے لوگوں کا مفت میں علا ج کرتی ہے اور سبھی کو کہتی ہے میں غریبوں کی ڈاکٹر روشنی ہوں۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے