بسم اللہ سے پہلے 22 غلطیوں والا اردو رسالہ امکان
ملاحظہ فرمائیں مہاراشٹرا اردو اکیڈمی کے ترجمان کی حیثیت سے شائع ہونے والے "سہ ماہی امکان" (سال اشاعت : مارچ ۲۰۲۰) کی پی ڈی ایف فائل
سب سے پہلے "امکان" کا ٹائٹل
اس کے بعد "امکان" کے {اصل سوال سے متعلق} صفحات {صفحہ نمبر 3 سے صفحہ نمبر 6 تک}
مزید 3 صفحات 6 سے 9 تک اصل سوال سے زائد ہیں - وہ قارئین کو صرف بسم اللہ کی حد دکھانے کے لئے منتخب کئے گئے ھیں
*********
امکان پی ڈی ایف فائل ڈاؤنوڈنگ
ترتیب و پیکش : شفیق الایمان ھاشمی {ایڈمن} "اردوتوا" اینڈ "ادبی کانٹیسٹ {انٹر نیشنل}" ممبئی، انڈیا
رجحان ساز شاعری کے نمائندہ اور منفرد لب و لہجہ کے شاعر شفیق الایمان ہاشمی کی کتاب (شعری مجموعہ) "ھندو فوشتہ" کے رسم اجراء کا روح پرور اور نشاط انگیز منظر
***************************
پیشکش : ملک بلال احمد (ممبئی)
Shafikul Iman Hashmi With Nikhat Amrohavi At Gate Way Of India Mushayera (Mumbai) |
Shafiqul Iman Hashmi Aur Naseem Faizi 3 December 2021 Ke Siddharth Nagar Mushayere Men Irfan Malik Ko Hourmany Award Pesh Karte Huye |
Shafiqul Iman Hashmi With Abrar Kashif At Gate Way Of India Mushayera (Mumbai) |
Shafiqul Iman Hashmi With Exicutive Officer Maharashtra State Urdu Academy At Gate Way Of India Jashn- e - Hindustan Mushayera |
0 تبصرے