Ticker

6/recent/ticker-posts

آن لائن نعتیہ مشاعرہ دریچہء ادب پاکستان کی سپیشل سلور جوبلی کے موقع پر

آن لائن نعتیہ مشاعرہ دریچہء ادب پاکستان کی سپیشل سلور جوبلی کے موقع پر

دریچہء ادب پاکستان کی سپیشل سلور جوبلی کے موقع پر لاہور یونٹ کے زیر اہتمام عالمی آن لائن نعتیہ مشاعرہ

بتاریخ : 17اپریل 2022،ء
بوقت : 4 بجے سے شام 6 بجے تک (پاکستانی وقت کےمطابق)

Online Naatiya Mushaira In Pakistan

نظامت : نغمانہ کنول

قمرہمدانی
بانی, دریچہء ادب پاکستان
ڈاکٹر شہناز مزمل
سرپرست دریچہء ادب پاکستان

متظم اعلی
حمیرا قریشی
چیف ایگزیکٹو یونٹ لاہور
ثاقب منیر
جنرل سیکرٹری یونٹ لاہور

صدر محفل
ڈاکٹر سعادت سعید (لاہور)
ڈاکٹر مقصود جعفری (نیو یارک)

مہمانان خصوصی
طاہرہ رباب(جرمنی)
پروفیسر ثمینہ گل(سرگودھا)
شہباز اختر خالد(اسلام آباد)
ڈاکٹر نجمہ شاہین کھوسہ(ڈی- جی خان )
 عندلیب راٹھور (کشمیر)
ڈاکٹر ممتاز منور (انڈیا)

مہمانان زی وقار
فرخندہ شمیم (راولپنڈی)
سعدیہ ہما شیخ ایڈووکیٹ
پروفیسر طاہرہ جبین (لاہور)
مرتضیٰ قریشی (ملتان)
انمول گوہر(لاہور)
پروفیسر ڈاکٹر صائمہ جبین مہک (چکوال)

مہمانان محتشم
سہیل اقبال(کینیڈا)
ثمرین ندیم(دوحہ قطر)
قراة العین نقوی
تسنیم تصدق راولپنڈی)
سجدہ انور(کراچی)
اختر چیمہ (سیالکوٹ)
عابد حسین عابدی (میرپور آزاد کشمیر)

مہمانان اعزاز
سیدہ ماہ جبین(اسلام آباد)
جیا قریشی (اسلام آباد)
فرحین عزیزہ سحر (حافظ آباد)
منظر انصاری (ضلع بھکر)
علی حیدر(لاہور)
نرگس نور (لاہور)
احمد منیب (یو- کے)

خصوصی تعاون
کیلگری کینیڈا

Dareecha e Adab Lahore Unit is inviting you to a scheduled Zoom mushaira. 

Topic: Dareecha e Adab Lahore Unit Mushaira نعتیہ مشاعرہ
Time: Apr 17, 2022 03:00 AM Mountain Time (US and Canada)

Join Zoom Meeting

Meeting ID: 816 0639 1592
Passcode: 202842

Find your local number: https://us02web.zoom.us/u/kCgHv2034
پروگرام میں شامل ہونے کیلئے یہ لنک ہے ! پروگرام میں شامل ہونے کیلئے کسی پاس ورڈ کی ضرورت نہیں ! پاس ورڈ صرف اسلئیے لکھا ہے کہ اگر کسی کو جوائن کرنے میں مشکل پیش آئے ! 
پروگرام انشاء اللہ پاکستانی وقت کے مطابق شام چار بجے شروع ہو جائے گا ! پندرہ منٹ پہلے زوم روم کُھل جائے گا تاکہ سب احباب سہولت سے جوائن کر سکیں ! 
یہ لنک صرف مشاعرے میں شامل ہونے والے احباب کیلئے ہے ! 
ناظرین کیلئے لنک جیسے ہی پروگرام شروع ہوگا اسی گروپ میں شئیر کر دیا جائے گا ! 
بہت شکریہ 
سُہیل اقبال
کیلگری کینیڈا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے