Ticker

6/recent/ticker-posts

عائذہ پروین کی یوم پیدائش کی دوسری سالگرہ پر رشتہ داروں نے دعاؤں سے نوازا

عائذہ پروین کی یوم پیدائش کی دوسری سالگرہ پر رشتہ داروں نے دعاؤں سے نوازا

عائذہ کیفی بنت کیفی اعظمی بمقام بھیرو پور حاجی پور، ویشالی کو یوم پیدائش کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ان کے والدین، دادا دادی، نانا نانی، مامو ممانی،چچا چچی، خالہ خالو،پھوپھا پھوپھی، بھائی بہن و دیگر تمام رشتہ داروں نے ان کو مبارکباد پیش کیا اور ان کے علم نافع، بہتر صحت اور لمبی عمر کے لیے دعاؤں سے بھی نوازا ‌۔ عائذہ کے والدین نے اس موقع پر بہترین دعوت کا اہتمام کیا اور اپنے مہمانوں کا پرخلوص انداز میں استقبال بھی کیا ۔ عائذہ کیفی کے نانا جناب علی اکبر عرف( جوہی ) صاحب نے اپنی نواسی کے روشن مستقبل کے لیے قارئین سے دعا کی درخواست کی ہے ۔ یہ اطلاع بچی کے مامو قمر اعظم صدیقی بانی و ایڈمن" ایس آر میڈیا " نے دی ہے ساتھ ہی انہوں نے عائذہ پروین کے بہتر مستقبل کے


(حاجی پور نمائندہ ) بتاریخ 16 نومبر 2022ء بروز بدھ کو عائذہ کیفی بنت کیفی اعظمی بمقام بھیرو پور حاجی پور، ویشالی کو یوم پیدائش کی دوسری سالگرہ کے موقع پر ان کے والدین، دادا دادی، نانا نانی، مامو ممانی،چچا چچی، خالہ خالو،پھوپھا پھوپھی، بھائی بہن و دیگر تمام رشتہ داروں نے ان کو مبارکباد پیش کیا اور ان کے علم نافع، بہتر صحت اور لمبی عمر کے لیے دعاؤں سے بھی نوازا ‌۔ عائذہ کے والدین نے اس موقع پر بہترین دعوت کا اہتمام کیا اور اپنے مہمانوں کا پرخلوص انداز میں استقبال بھی کیا ۔ عائذہ کیفی کے نانا جناب علی اکبر عرف( جوہی ) صاحب نے اپنی نواسی کے روشن مستقبل کے لیے قارئین سے دعا کی درخواست کی ہے ۔ یہ اطلاع بچی کے مامو قمر اعظم صدیقی بانی و ایڈمن" ایس آر میڈیا " نے دی ہے ساتھ ہی انہوں نے عائذہ پروین کے بہتر مستقبل کے لیے دعا بھی کی۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے