Ticker

6/recent/ticker-posts

اختر اعظم و اکبر اعظم صدیقی رشتہ ازدواج سے منسلک

اختر اعظم و اکبر اعظم صدیقی رشتہ ازدواج سے منسلک

ولیمہ کی تقریب میں شریک ہونے والوں میں ایم ایل سی جناب قاری صہیب،اورائ ودھان سبھا سے مہا گٹبندھن کے اسمبلی امیدوار رہے جناب آفتاب عالم، ظفر اعظم نائب صدر انصاف منچ بہار،فحد زماں صدر انصاف منچ مظفر پور، انصاف منچ کے فعال رکن اسلم رحمانی، مفتی عرفان، اعجاز احمد، امتیاز احمد اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ فارسی ایل ایس کالج مظفر پور، نوجوان شاعر منیب مظفر پوری، جاوید احمد ایڈووکیٹ مظفرپور اور امان الحق (مدراس ) ڈاکٹر حسیب الرحمان، سید مصباح الدین احمد، کلیم اشرف، انعام الحق، محمد نقی، جاوید شبلی، جناب عبدالرحیم امام و خطیب سراۓ مسجد، شکیل احمد، و محمد زاہد، محمد شاہد، محمد حامد(کولکاتہ) کے نام خاص طور پر قابل ذکر ہیں - جناب انوار الحسن وسطوی


( حاجی پور، نمائندہ ) ضلع ویشالی کے بدو پور بلاک کے تحت واقع موضع بھیرو پور کے باشندہ جناب شہاب الرحمن صدیقی (سبکدوش ٹیچر) کے صاحبزادے اختر اعظم صدیقی ہمراہ رفعت النساء بنت محمد قمر الزماں مقام حسن چک بنگرہ مظفر پور و چھوٹے صاحبزادے اکبر اعظم صدیقی ہمراہ نازیہ ارم بنت جناب محمد نورعین موضع کرہٹیا بزرگ مہوا، ویشالی رشتہ ازدواج سے گزشتہ دنوں منسلک ہو گۓ ۔ اس پر مسرت موقع پر مورخہ ١٣ نومبر ٢٠٢٢ء کو موضع بھیرو پور بمقام رہائش گاہ جناب شہاب الرحمن صدیقی ایک شاندار دعوت ولیمہ کا اہتمام کیا گیا جس میں رشتہ داروں اور قرب و جوار کے افراد کے علاوہ سرکردہ شخصیات نے شرکت کی -

ولیمہ کی تقریب میں شریک ہونے والوں میں ایم ایل سی جناب قاری صہیب،اورائ ودھان سبھا سے مہا گٹبندھن کے اسمبلی امیدوار رہے جناب آفتاب عالم، ظفر اعظم نائب صدر انصاف منچ بہار،فحد زماں صدر انصاف منچ مظفر پور، انصاف منچ کے فعال رکن اسلم رحمانی، مفتی عرفان، اعجاز احمد، امتیاز احمد اسسٹنٹ پروفیسر شعبہ فارسی ایل ایس کالج مظفر پور، نوجوان شاعر منیب مظفر پوری، جاوید احمد ایڈووکیٹ مظفرپور اور امان الحق (مدراس ) ڈاکٹر حسیب الرحمان، سید مصباح الدین احمد، کلیم اشرف، انعام الحق، محمد نقی، جاوید شبلی، جناب عبدالرحیم امام و خطیب سراۓ مسجد، شکیل احمد، و محمد زاہد، محمد شاہد، محمد حامد(کولکاتہ) کے نام خاص طور پر قابل ذکر ہیں - جناب انوار الحسن وسطوی، انظار الحسن، ضیاء الحسن، توحید احمد، آفتاب الرحمن، شمیم اختر، علی اکبر، عارف حسن وسطوی، مناظر حسن سمیت دیگر معزز لوگوں نے بھی اس پر مسرت موقع پر شرکت کی اور نو عروس جوڑے کو اپنی نیک خواہشات اور دعاؤں سے نوازا ۔ چند معزز مہمان جو اپنی مصروفیات کی وجہ سے اس تقریب میں شرکت نہیں کر سکے انھوں نے بھی نو عروس جوڑے کو اپنی دعاؤں سے نوازا ہے. ان میں مفتی محمد ثناء الہدیٰ قاسمی نائب ناظم امارت شرعیہ پھلواری شریف پٹنہ، ڈاکٹر ریحان غنی نائب مدیر عوامی نیوز پٹنہ، اسلم جاوداں اردو کونسل پٹہ، ڈاکٹر محمد ذاکر حسین خدابخش لائیبریری پٹنہ، اشرف النبی قیصر اردو ایکشن کمیٹی پٹنہ، کامران غنی اسسٹنٹ پروفیسر نتیشور کالج مظفر پور، نظر الہدی قاسمی اور عبدالقادر کے نام‌ خصوصی طور پر قابل ذکر ہیں ہیں ۔ مہمانوں کی ضیافت میں قاری جنید احمد، محمد سبطین، اکرام الحق، گفران احمد، اشتیاق احمد، سلمان رحمانی، شاہنواز الرحمن، عابد شوکت، دانش شوکت، آمر شوکت، نیر اعظم، فیضان عادل، شان الرحمن، محمد آقب، محمد آصف، مبشر احمد، اظہار الحسن، محمد علی، محمد ارمان، محمد توصیف، علیق الرحمن، ارشد، ریحان قادر، محمد فرقان، محمد کامران، محمد آرزو صبغت اللہ،اور دانش پیش پیش رہے ۔ نوشے کے والد شہاب الرحمٰن صدیقی و بڑے بھائی قمر اعظم صدیقی بانی و ایڈمن " ایس آر میڈیا " نے اپنے تمام مہمانان کا پرخلوص انداز میں استقبال کیا اور تمام افراد کا شکریہ ادا کیا ۔

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے