Ticker

6/recent/ticker-posts

مدحت اس کی کیوں نہ کریں جو – صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم

مدحت اس کی کیوں نہ کریں جو – صلی اللہ علیہ وآلہ واصحابہ وسلم


( اپنی بات )
ماہ ربیع الاول کی مناسبت سے، بڑے پروگرام کا انعقاد، ہرجگہ بہت مشکل ہے۔ پس جہاں بھی ہوں: وہاں مسلکی انتقامی جذبہ کارفرما نہ ہوں۔ سچے من سے فقط ۔۔۔ تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو عام کرنے کی تڑپ اور تمنا دل میں ہو، مطلب انتشار کے بجائے اتحاد ہمارا نصب العین ہو۔

مگر اپنے حدود میں تو ۔۔۔ اللہ کے یہاں ہم سب جواب دہ ہیں۔ سماجی، مذہبی اور مسلکی سطح پر، کسی پروگرام کے انعقاد سے شہرت ملتی ہے، اسٹیج پر تقریر کرنے سے عزت نصیب ہوتی ہے۔

البتہ وہ جگہ ۔۔۔ جہاں آپ کے خلوص کا امتحان ہو، مطلب آپ اپنی کوشش میں کتنے مخلص ہیں ۔۔۔ وہ گھر ہی تو ہے۔چنانچہ وقت نکال کر اپنے اہل وعیال کو اسوۂ رسول اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کی روشنی میں زندگی بسر کرنے پر، حکمت ومصلحت سے آمادہ کیجئے، یہ بھی باعث اجر ہے۔

حافظ محمد عارف
تعلیمی وسماجی خادم
کنکر باغ، پٹنہ، بہار

اور پڑھیں 👇

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے