قناعت اور سادگی
تفکرات، الجھنیں، ذہنی تناؤ اور پریشانیوں کی ایک وجہ یہ بھی ہے ۔۔۔ کہ زندگی میں ہم غیر ضروری، دنیوی آسائش کی آہنی زنجیروں میں جکڑتے جارہے ہیں۔
مثلاً ۔۔۔ گاؤں میں، جہاں ہینڈپائپ، کنویں یا نل کا جل، بآسانی میسر ہے، وہاں تھوڑی محنت سے بجاۓ Mineral water کے خالص کا استعمال، زیادہ مفید اور صحت بخش ہے۔ اسی طرح بقدر ضرورت، مشینی ہوا سے بہتر قدرتی ہوا کی فراہمی ہے۔
زندگی میں قناعت پسندی اور سادگی کا ایک فائدہ یہ ہے ۔۔۔۔ کہ انسان مالی مشکلات سے دو-چار کم ہوتا ہےاور دستیاب وسائل کے استعمال سے، اس کی زندگی مزے میں گذرجاتی ہے۔ بآسانی زندگی کا گذر جانا بڑی بات ہے۔
حافظ محمد عارف
تعلیمی وسماجی خادم
کنکر باغ، پٹنہ، بہار
0 تبصرے