Ticker

6/recent/ticker-posts

منقبت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہُ کی شان میں شاعری

منقبت سیدنا ابو بکر صدیق رضی اللہ عنہ حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہُ کی شان میں شاعری

منقبت حضرت صدیقِ اکبر رضی اللہ عنہُ
نظرتھی یارﷺپرانؓ کی وہ اپنےیارﷺتک پہنچے
خلوص دل سے اکبرؓ احمدؐ مختارﷺتک پہنچے
۔
خلافت کےہوئےاُس وقت ہی وہؓ مستحق حق سے
نبوت کا اٹھائے بار جب وہؓ غارتک پہنچے
۔
رہےہمراہ بزم و رزم میں جیتے رہےجب تک
وہؓ بعدِ مرگ بھی پہنچےتواپنےیارﷺتک پہنچے
۔
مخاطب حق نےفرمایا ہےاُنؓ کو لفظ صاحبؓ سے
نبیﷺکی تھی خوشی پیشِ نظرآزار تک پہنچے
۔
بتایا آپؓ نےدنیا کوچل کر حق کی راہوں پر 
وہ کیابھٹکےگاائےنادرؔ جو اِس معیارتک پہنچے
نادر اسلوبی -انڈیا

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے