حمدیہ و نعتیہ قطعات و رباعیات | جلسوں کی نظامت کے لئے حمدیہ و نعتیہ شاعری
جدید و منفرد قطعات و رباعیات | Nizamat Ke Ashaar Urdu
Nizamat Ki Kitab
جدید و منفرد حمدیہ و نعتیہ قطعات و رباعیات
--------------------------------------------
سر فضاؤں کو تم کرنا چاہو اگر !!
ان فضاؤں کے مالک کو بھی مان لو !
آشتی تب ہی پاؤگے تم ، دوستو !!
جب خلاؤں کے خالق کو پہچان لو !!
کاش ! ایسا ہو ، خدا وند۔ کریم !!
پیکر۔ ایماں ہوں سب کے روح و جسم !!
ختم کر گمراہیء۔ دنیا کو تو، !!
توڑ دے کفر و ضلا لت کے طلسم !!
اے خالق۔ ارض وسما !
اے مالک۔ شاہ و گدا !
سنتا ہوں، تو سن لیتا ہے !!
ٹوٹے دلوں کی ہر صدا !!
اپنی قدرت سے دو عالم کو بسانے والے !!
تیری محفل میں کہیں میرا گزر تو ہوگا ہی !!
مضطرب/ مضمحل مجھ کو نہ رکھ ! ، اتنا بتا دے مجھ کو !
میری آہوں کے مقدر میں اثر تو ہوگا ہی !!
دل۔ مومن کہے " اللہ اکبر " !!
ہر اک گوشے میں اس فرش۔ زمیں پر
صداۓ حق " ، زمانے بھر میں گونجی !!
سنی جاتی ہے یہ دنیا میں گھر گھر !
در پۓ۔ آزار ہیں اعداۓ دیں !؟
تنگ ہے کیوں آج ہم پر یہ زمیں ا؟!
ہو رہے ہیں قتل ہم اک اک نفس !!
کوئ صورت زندہ رہنے کی نہیں !؟
Nizamat Ki Shayari Urdu Lyrics | Naat Par Shayari In Urdu
جہاں بھی،جس کسی بھی انجمن میں !
ہوا ہے تذکرہ، شعر و سخن کا ! !
سراہا سب نے/ رام/داس/قیس/فیض ! ، تیرے فکر وفن کو !!
لیا ہے جائزہ جب فکر و فن کا !!
نظامات کے لئے اشعار، جلسوں کی نظامات کے لئے حمدیہ و نعتیہ شاعری
" شکوہ " ( جدید قطعات و رباعیات)
-------------------------
اختیار اس نے/ رب نے ابلیس/ شیطان کو دے دیا !؟
ابن۔آدم کو بے دست و پا کر دیا !؟
اس کو لوٹا دیا مادیت کی سمت !؟
روح کو اس نے/ رب نے بے آسرا کر دیا !؟
اک حسیں جرم، اک لطیف گناہ !
شب کی تاریکیوں میں پلتا رہا !
ہر طرح سے ہوس کے سانچے میں
آدمی کا مزاج ڈھلتا رہا !!
امن کے جتنے نعرے لگاتے ہیں ہم !
جنگ کے اتنے بادل امنڈ آتے ہیں !؟
جتنا سلجھانا ہم چاہتے ہیں انھیں !
گیسو ۓ امن اتنے الجھ جاتے ہیں !؟
جدید و منفرد نعتیہ قطعات و ربا عیات
Nizamat Ke Ashar | Nizamat Ke Sher O Shayari
--------------------------------------------
آپ سے بہتر نہیں کوئ جہاں میں حق شناس !!
آپ کی پاکیزہ ہستی، آپ کا نوری لباس !!
حشر تک کہتے رہیں گے،آپ کے سارے غلام !!
آپ سے دنیا ہے قائم، آپ دنیا کی اساس !!
ہیں آپ صاحب۔ معراج، شاہ۔ عالی مقام !!
ہوۓ ہیں آپ ہی تنہا ، پیمبروں کے امام !!
ہوا ہے آپ سے روشن، جہان۔ آب و گل !!
ہیں آسمان۔ رسالت کے ، آپ ماہ۔ تمام !!
آپ ہی سے ہمیں نور۔ ایماں ملا !!
آپ ہی سے ہمیں جام۔ عرفاں ملا !!
ہم تک آیا خدا کا پیام ، اے نبی !!
آپ کی ذات سے ہم کو قرآں ملا !!
سرور۔ دیں آپ پر نازاں ہوئ پیغمبری
آپ سے اسلام نے پائ ہے بے شک روشنی !/دین۔اسلام آپ سے پایا ہے بے شک روشنی !!
دین و دنیا میں ہمارے آپ ہی ہیں راہ بر !!
آپ ہیں آقا ہمارے، آپ ہیں پیارے نبی /آپ ہی آقا ہمارے، آپ ہی طرفہ/عمدہ نبی !!
فخر۔ رسل ہیں آپ ہی رب کے ہوۓ حبیب !!
دیکھا گیا نہ آپ سے بہتر کوئ خطیب !!
نعت۔رسول کیوں نہ رہے لب پہ صبح و شام !؟!
ہم آپ کے ہوۓ تو کہا سب نے خوش نصیب !!
آں/وہ احمد/ محمد، وہی تاج دار۔ حرم !!
فدا جن پہ عالم کے جاہ و حشم !!
وہ آقا ہیں ہم سب کے، تقدیر سے!/ اے رام/ انسان/ جاوید/ اے قیس/اے فیض /اے رحیم/ اے دلیپ/اے یوسف !!!
غلام ان کے ہیں خسروان۔ عجم/ خسروان۔ عرب و عجم !!!
شہید پر خوبصورت اشعار ، شہادت پر شاعری، جدید اور منفرد رباعیاں/رباعیات
لا ریب ازل سے تھی شہادت پہ نگاہ
دیکھی میں نے تسلیم و رضا کی ہر راہ !!
جاوید !، ہوا میں بھی بصد شوق شہید !!
پڑھ بھی لی شہادت سے قبل بسم اللہ !!
محفوظ یہاں آج بھی اسلام ہے اپنا !!
لیکن یہ جہاں معرکہء کرب و بلا ہے !!
اے یار !، کیا قتل مسلمانوں کو جس نے !!
ہونٹوں پہ تیرے اس کے لئے کیسی دعا ہے !؟!
شہید پر بہترین اشعار مجموعہ
رکھتے تھے شہادت پہ خدا والے،نگاہ
دیکھی تھی انھوں نے بھی یہ تسلیم کی راہ !!
جاوید ! ہو ئے اہل۔محبت جو شہید !
ہر خون کے قطرے نے کہا بسم اللہ !!
شہادت پر اشعار
رکھے تھے شہادت پہ خدا والے،نگاہ !
تسلیم کی دیکھے ہوئےوہ سب تھے راہ !!
اے رام/ جاوید ! ہو ئے اہل۔ محبت/ اہل۔شریعت جو شہید !!
گرتے ہو ئے لو ہو/ لھو نے کہا بسم اللہ !!
عقیدت پر اشعار، رباعیاں/رباعیات
ہر کوہ میں،صحرا میں بھٹکتا ہوں میں !!
ہمت سے مصائب کو جھٹکتا ہوں میں !!
مل جاتا ھے محبوب کا در جب بھی ، داس/ قیس/فیض !
سر اس پہ عقیدت سے پٹکتا ہوں میں !!
نعت شریف کے اشعار نظامات کے لئے حمدیہ نعتیہ شاعری، جدید اور منفرد رباعیاں/رباعیات
رکھتے ہیں تمنا کی مری لاج محمد !
سر آنکھوں پہ ہیں پیار کے سر تاج محمد !!
میں کیوں نہ کروں آپ کے دیدار کی خواہش !؟!
نظروں کی مری آپ ہیں معراج محمد !!
نظامات کے لئے الفاظ، نظامات شاعری، جدید اور منفرد رباعیاں/عمدہ و طرفہ رباعیات
ہم سب کو مصیبت سے بچانا ،اللہ!
کچھ اور نہ دکھ ہم کو دکھانا،اللہ!
ہے بندے کی اتنی ہی دعا،میرے خدا
ایمان کی حالت میں اٹھا نا ، اللہ !!
دن ختم ہوا،سلسلہء شام ہے یا رب !
کیوں میرے لئے گردش۔ایام ہے یا رب
اک پل بھی کہیں صورت۔آرام نہیں ہے !؟
مشکل میں بہت ہی دل۔نا کام ہے یا رب !!
دنیا میں اب تم بشر کو ایسا دیکھو
الفت/کلفت ہی میں آدمی کو ڈوبا دیکھو
غم تو تم بے شمار دیکھو اے دوست
ہاں کم ہےسچ مچ کہ دن خوشی کا،دیکھو ! ! !
ہم سب کو مصاءب سے بچانا،یا رب
اب اور نہ غم ہم کو دکھانا ، یا رب
ہم لوگوں کی اتنی سی دعا بھی سن لے !!
ایمان کی حالت میں اٹھا نا، یا رب !!
قرآن شریف پر شاعری، قرآن کریم پر اشعار، جدید رباعیات و قطعات
غفلت نہ کرو ، دہر کو اب کچھ سمجھو !!
قرآن پڑھو غور سے ، تب کچھ سمجھو !!
اللہ کے بندوں سے محبت اچھی/ بہتر !!
اے رام پیا ! / اے میرے صنم ! پیار کو سب کچھ سمجھو !!
جدید رباعیات و قطعات
رہے خیال ! ،بڑی چیز خاکساری ہے !!
جھکا کے سر کو چلو،تم نہ سر اٹھا کے چلو !!
جو سر اٹھاتا ہے،گرتا ہے سب کی نظروں سے !!
یہ خود بھی یاد رکھو، سب کو تم بتا کے چلو !!
اخلاص کی اٹھتی ہو ئی لہروں/ موجوں کو بڑھا دے !!
اور/ ان بڑھتی ہوئی لہروں/ موجوں کو ساحل کا پتا دے !!
حائل کبھی ہونے نہ دے طوفاں کو، بھنور کو !!
امید کی کشتی کو کنارے سے لگا دے !!
سرخرو ہوں گے محبت کی قسم !!
کامیاب اپنی اگر تدبیر ہے ! !
کوششیں اپنی سی ساری کر چکے !
آگے اے دل !، اب تری تقدیر ہے ! !
جب گھلے اپنی صبحوں میں شام۔ کرم !!
جب ہوں عیش و مسرت کی رہ پر قدم !!
یارو ! ، ہو جائیں ہم ہر طرح مطمئن
زندگی میں نہ ہو کوئ دکھ،کوئ غم
جہل نے ہم کو الجھا کے اس دہر میں
علم و عر فان کی زندگی چھین لی !
اب تہی دست ہیں، ہا ۓ ! بد قسمتی
معرفت چھین لی !، آ گہی چھین لی
نقابت کے اشعار، اردو نعتیہ شاعری، قدیم و جدید ترین منفرد حمدیہ و نعتیہ کلام / اسلامی منظوم تخلیق
ساری مخلوق اس کی پیدا کردہ ہے ! ، وہ ہے احد !
ھاں !/ یاں نہیں ہے اسکی توصیف و ثنا کی کوئ حد !!
پاک ہے وہ ذات ! ، اور وہ کل جہاں میں ایک ھے !
پھر پڑھوں میں کیوں نہ ہر پل " قل ھو اللاہ احد " !؟!
ایک میں کیا !؟، سارے عالم ، ساری مخلوقات میں !!
سب کہیں گے ! ، پاک ھے وہ ذات !، "اللاہ الصمد !"
وہ نہیں محتاج ! ، اس کا ہر کوئ محتاج ھے !!
" لم یلد" ھے ! ، اور " ولم یو لد" ! ، کہاں اس کا جسد ؟!
وہ نہیں بیٹا کسی کا ! ، اور نہ اس کا باپ ھے !
کوئ ہمسر بھی نہیں اس کا !!، کہو " (ولم یکن لہو) کفون احد " !!
" امت۔احمد" ہیں ہم !! ، اللاہ کے بندے ہیں ہم !!
ہم " مسلماں " ہیں !! ، نہیں کرتے کسی سے ہم حسد !!
ہم " محمد" کے ہیں !! ، ہم " اللاہ والے " ہیں ، سنو/ صنم !!
اہل۔ ایماں ہیں !! ، نہیں کرتے کسی سے بھی حسد !!/ مصطفائ ہیں !! ، نہیں کرتے کسی سے بھی حسد !!
آپ کی ذات۔ گرامی کا کوئ عرفاں نہ تھا !!
حیف ! ، ہم تو " عظمت۔ سرکار" سے تھے نا بلد !!
ہو نہیں سکتا احاطہ ، آپ کے اوصاف کا !!
آپ کی توصیف سب لکھیں ازل سے تا ابد !!
لکھنے والا ، لکھ نہیں سکتا کبھی تا زندگی !!
گننے والا، کیا گنے گا ان کے توصیفی عدد/ سند !؟!
آپ کے قد کے برابر ، کون ہو وے گا کھڑا !؟!
ھاں ! ، رسولوں میں " محمد" کا بلند ھے سب سے قد !!
بس/ پس ، نہیں ھے تیری توصیف و ثنا کی کوئ حد !!
تیری تعریفیں کیا کرتا ھے " اللاہ الصمد " !!
حضرت۔ احمد میں ھیں موجود ساری خوبیاں !!!
حضرت۔ احمد محمد مصطفا کو ، دیں ( ساری) سند !!!
------
جدید و منفرد نعتیہ، حمدیہ،غزلیہ قطعات و رباعیات کے شاعر۔اعظم کا پتہ( ایڈریس) مندرجہ ذیل ہے :-
رام داس رام پریمی انسان پریم نگری ، معرفت حضرت جاوید اشرف قیس فیض اکبر آبادی، خدیجہ نرسنگ ہوم 'رانچی ہل سا ئڈ،امام باڑہ روڈ، رانچی۔834001 ،جھارکھنڈ، انڈیا۔
اور پڑھیں 👇
0 تبصرے