خوبصورت نعتیہ اشعار نعت پاک اردو نعت شریف نعت رسول
اردو میں نعتیہ شاعری نعتیہ کلام اردو
نعت رسول مقبول اردو شاعری
نعت پاک
آج صلّ علٰی کی آمد ہے
سید الانبیاء کی آمد ہے
جس کے درکے ملک بھکاری ہیں
اس حبیب خدا کی آمد ہے
نور پھیلاہے چارسو دیکھو
جگ میں نور خدا کی آمد ہے
مرے سرکا رآئیں ہیں جگ میں
یعنی نور خدا کی آمد ہے
ہونگی آسان مشکلیں سب کی
آج مشکل کشا کی آمد ہے
خوشنما ہوگئیں فضائیں بھی
کیوں نہ ہو خوشنوا کی آمد ہے
کیوں نہ روشن ہو یہ جہان "مدھو"
خاتم الانبیاء کی آمد ہے
مدھوبالا شریواستو
"مدھوجودھپوری"
اور پڑھیں 👇
0 تبصرے