Ticker

6/recent/ticker-posts

نعت بحضور سرورِ کونین صلی : کس طرح بشر لکھے توصیف محمد صلی کی

نعت بحضور سرورِ کونین صلی : کس طرح بشر لکھے توصیف محمد صلی کی

کس طرح بشر لکھے توصیف محمد صلی کی
جس طرح ہے قرآں میں تعریف محمد صلی کی

خوشبوئے محبت سے کونین مہک اٹھے
آئی جو زمانے میں تشریف محمد صلی کی

اسلام کی راھوں میں ہر ظلم سہا ورنہ
کب حق کو گوارا ہیے تکلیف محمد صلی کی

ممکن ہیے انیس اس دم یہ وقت ٹہر جاے
جس وقت قلم لکھے تعریف محمد صلی کی
شاعر اہلبیت
سید انیس جعفری۔۔۔۔( مودت کے گلاب)

اور پڑھیں 👇
Urdu Prem

ایک تبصرہ شائع کریں

0 تبصرے